قسمت کا سارا کھیل ہے کس کو کیا ملا🥀
مشکل تمہیں ملی مشکل کشاء ہمیں ملا 🙌
چہروں پر مرنے والے
اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں
اور ہوسکتا ہے جس کی تم خواہش کرو وہ تمہیں واقعی ہی مل جائے
محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی فرازؔ
گم نام زندگی تھی تو کتناسکون تھا۔
کبھی آگر انسان دکھی پوسٹ کرتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ محبت میں ناکام ہو گیا ہے کچھ باتیں انسان کے مزاج میں ہوتی ہیں، کچھ باتیں انسان کو پسند ہوتی ہے، تو کچھ وہ زندگی سے سیکھتا ہے ہر چیز کو محبت کے مل جانے، اور اِس کے کھو جانے سے کمپیر نہیں کر سکتے
جدائی۔۔۔
،ایک ایسا لفظ ہے۔۔جسے محسوس کیا جائے۔
،تو جان نکلتی محسوس ہوتی ہے۔
،لیکن جب ایسا حقیقت میں ہے۔
،ہم مرتے نہیں ہیں۔۔نہ ہی ہماری دماغ کی رگیں پھٹتی ہیں۔
،نہ دل کا دورہ پڑتا ہے۔
حتیٰ کہ ہماری آنکھوں سامنے ہمارے پیارے ہم سے بچھڑ رہے ہوتے ہیں
اور بے بسی کی انتہا یہ ہی ہوتی ہے!!۔۔ جب آپ کا دل چیخ چیخ کے التجا کر رہا ہو۔۔کہ نہیں۔۔۔۔اللہ جی۔۔۔نہیں۔۔۔وقت بدل دیں۔۔۔یہ سب ختم کر دیں۔۔۔
I Can't see...i can't bear...
لیکن ہم پھر بھی دیکھتے ہیں۔۔۔پھر بھی سہتے ہیں برداشت کر جاتے
ہیں۔۔۔اور صبر۔۔۔
صبر تو
آ ہی جاتا ہے۔۔
میرے صبر کی انتہا کیا پوچھتے ہو....
وہ مجھ سے لپٹ کے رویا کسی اور کے لیے
تم صبر کی بات کرتے ہو۔۔!!
صبر تو آتے آتے آھی جاتا ہے ۔۔!!
اور جب صبر آتا ہے نہ
تو ہونٹوں کی ہنسی۔۔آنکھوں کے آنسو،،
دل کا سکوں۔۔کچھ محسوس نہیں ہوتا ۔۔فقط ایک شے رہتی ہے پاس ۔۔اور وہ ہے "خاموشی
دوسروں کی فیلنگز کے ساتھ
کھیلنے سے بہتر ہے بندہ لڈو کھیل لے
جن سے محبت کا دعویٰ ہوتا ہے نا انھیں اتنی آسانی سے دنیا میں گم ہونے کے لیے نہیں چھوڑ دیا جاتا انھیں اپنے پاس رکھنے کے لیے آخری حد تک کوشش کی جاتی ہے
😭😭😭😭😭😭😭😭🥲
ہمیشہ اچھے وقت کے منتظر نہ رہیں ، خود جرأت کریں اور پرواز کریں
آزادی کے لیے یہ ضروری نہیں ہے آسمان و زمین خرید لیں ،
بلکہ صرف اپنے آپ کو نہ بیچیں
محبت کی جگہ ، صرف کہانیاں ہیں
اکٽر کردار کے منافق لوگ
لفظوں کے حاجی ہوتے ہیں
فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا
کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں
دھواں لکڑی کا ہو یا یادوں کا
دونوں صورتوں میں آنکھ تو جلتی ہے
میری ہر بات پہ حیران نہ ہونا پاگل
کُچھ بھی ہو جائے پریشان نہ ہونا پاگل
جیسے میں ٹوٹے ہوئے خواب لیے پھرتا ہوں
اس طرح تم کبھی ویران نہ ہونا پاگل
ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے
وہ وقت بن کے آؤ ، کہ ٹالے نہ جا سکو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain