اللہ کے دین اور صراط المستقیم کو شھید کر دیا گیا
خدا سمجھنے پہ مائل تھی ان کو فہمِ بشر
علیؑ شہید نہ ہوتے تو اور کیا کرتے؟
عباسؐ نے حسینؐ کو دیکھا تو یہ کہا
اے کائناتِ کُن کے خُدا میں یتیم ہوں
لپٹی ہے جنازہ سے کہتی ہے ہر اک بیٹی
بابا کو نہ لے جاؤ ہے واسطہ غازی ع کا😭
تاریخ گواہ ہے کہ پورے جہاں میں
واحد حکومت علی (ع) کی تھی جس میں
کوئی بھی بشر رات کو بھوکا نہیں سویا!!```
مُلجِم کے اے بیٹے تیری گُفتار پہ لعنت
بد کار و بد نَسل تیرے کِردار پہ لعنت
مولا پہ تُو نے ضرب جو سجدے میں لگائی،
اُس وار پہ لعنت تیری تلوار پہ لعنت
سَرِ اَقدس نہیں تُو نے تو شک کعبہ کر دیا،
اے قاتلِ قرآں تیرے سالار پہ لعنت
جب آپ خود کو گناہ کرنے سے روکنا چاہتے ہیں مگر نہیں روک پاتے تو مایوس نہ ہوں۔اللہ کو بتاتے رہیں کہ آپ بہت عاجز ہیں بہت بے بس ہیں کچھ ایسا ہے جو آپ کو کرنا چاہیے پر آپ نہیں کر پا رہے۔۔۔۔وہ سن لے گا۔وہ آپکی تمام کمزوریوں سے واقف ہے۔
اسکے لئے کیا مشکل ہے کہ وہ آپ کے دل کو ہی بدل کر رکھ دے۔اسکے بعد وہ کرنے کا کبھی آپ کا دل ہی نہ چاہے جو اللہ نہیں چاہتا۔
بیٹی علیؑ کی آئے تو پتھر نہ مارنا
کوفے میں آج آخری خُطبہ علیؑ کا ہے
مسّجدِ کوفہ ویران ہونے کو ہے😭،
آلِ علی ع یتیّم ہونے کو ہیں
ستم کی حد ہے ، بشر کے ہاتھوں 😭
😭۔ خُدا کا چہرہ، لہو میں تر ہے
اس بات سے انکار نہیں کبھی کبھی واقعی آزمائش بہت سخت ہوتی ہے،گھیراؤ تنگ ہوتا ہے اور دل مایوس ہو جاتا ہے۔۔مگر یقین جانئیے آپکا رب اس طرح کے حالات میں آپ کے اور زیادہ قریب ہوتا ہے،اسکو علم ہوتا ہے کہ اسکے بندے کو ضرورت ہے اسکی۔۔بس اپنے مسئلے اللّٰہ کو بتانے کی اور پھر مطمئن رہنے کی عادت ڈالیں
تُمھیں کیا خبر کہ آنکھیں کتنی تھک چُکی ہیں
کتنے موسم گزر چکے ہیں
مشکل میں ٹوٹ کر یقین کے ساتھ رب سے مانگیں ۔ وہ ہمت ، صبر ، حوصلہ اور سہارا دیتا ہے وہ تھام لیتا ہے۔ وہ سنتا ہے۔ مانگ کر تو دیکھیں
حوصلہ افزائی کرنا سیکھیئے❤️🥰
پریشان تو ساری دنیا کرتی ہے
کسی کو اپنی رگ رگ کا پتا دے دیں مگر اپنی " دکھتی رگ" کا پتا کبھی نا دیں بصورتِ دیگر آپکی ہر رگ دکھے گی
مرہم اتنی جلدی اثر نہیں کرتا، جتنی جلدی انسان کی توجہ اثر کرتی ہے
ہمت کر، صبر کر، بکھر کے بھی نکھر جائے گا
یقین کر، شکر کر، وقت ہی ہے گزر جائے گا
جب ہم کسی دوسرے کے مقابلہ اور موازنہ کرنا شروع کر دیتے ہیں تو یہ ہمارا سکون برباد کر دیتا ہے۔ یادرکھیں آپ کو بس اپنے آپ سے بہتر ہونا ہے اور خود کا موازنہ دوسروں سے کبھی مت کریں
بیٹھ کر پاس مِرے سورۂ یٰسین پڑھو
مجھ میں اِک قبر ہے اور قبر بھی ویرانی ہے
عباس ص کے علم کو چومنے سے بھی سکون ملتا ھے۔
ناجانے یہ کیسا زمانہ ہے جو عباس ص کے علم سے ڈرتا ھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain