Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

free free free free
online job without investment
میں لائی ہوں آپ کے کیلئے آن لائن بزنس بالکل مفت
یہ پاکستان کی کمپنی ہے
سب سے پہلے یہ کمپنی ہمیں 100پوائنٹس کا ٹارگٹ دیتی ہے
باقی کمپنیوں کی طرح کوئی فکس ٹائم نہیں ہے کہ آپ نے اسی ہی مہینے میں یہ سو پوائنٹ پورے کرنے ہیں یا ایک سال میں پورے کرنے ہیں ایسا کچھ نہیں ہے یہ سو پوائنٹ آپ لائف ٹائم میں کبھی بھی پورے کر سکتے ہیں
سو پوائنٹس کیسے پورے کرتے ہیں اس کے لیے ہم نے پراڈکٹ سیل کرنے ہوتے ہیں کمپنی کے پروڈکٹ بیچنے ہوتے ہیں اور ہر پروڈکٹ کے ہمیں کچھ پوائنٹس ملتے ہیں. ایسا نہیں ہے کہ ہمیں صرف پوائنٹ ملتے ہیں بلکہ ہر پروڈکٹ کا ٹوئنٹی پرسنٹ پرافٹ بھی ملتا ہےاور جب ہمارے سو پوائنٹس کمپلیٹ ہو جاتے ہیں مکمل ہو جاتے ہیں اس کے بعد ہمیں سہولت ملتی ہے اپنی ٹیم بنا کے اپنے ممبرز کو جوائن کروائیں

Ramal33
 

وفا جس کا پڑھے کلمہ
اُسے عباسؑ کہتے ہیں
💕💕💗

Ramal33
 

یہ بتائیے ہر چہرے پے کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟
گن لیجیۓ ٹھیک سے
2 ہی ہوتی ہیں نہ؟
تو 9لاکھ لشکر کی؟
کتنی آنکھیں ہوئی؟
18لاکھ!جو 18لاکھ آنکھوں سے نیند چھین لے
اُسے عباس🚩علمدار کہتے ہیں!
♥️♥️♥️

Ramal33
 

کربلا ایک ایسی نگری ہے کہ جہاں آنے کے بعد انسان کا کسی اور جگہ پھر دل نہیں لگتا
💞💗💕❤️

Ramal33
 

بارگاہِ خدا میں اے غازی ع
آپ ع کی بات رد نہیں ہوتی..
دل کی الجھن نکال دو مولا ع
ہماری مشکل کو ٹال دو مولا ع
ہم گناہگار بھی آپ کےع ہیں مولا.
اس لئے آپ ع کو پکارا ہے..
درد کی اب کوئی دوا کیجیے مولا ع🥺
🤲🤲🤲

Ramal33
 

جس نے ایک بار تمہیں دل سے پکارا عباس۴
اس پہ مشکل نہیں آتی ہے دوباره عباس ع♥️
💗💗💞💞

Ramal33
 

.
🚩عباس ع تیرے ذکر کی تاثیر ہے عجب💯🚩
❤️💯🤙ہم ذکر سنتے سنتے وفادار ہو گئے🥺❤️
🚩اسلام یا غازی عباس علمدار

Ramal33
 

جس عباسؑ نے تمہارے بزرگوں کی ہڈیاں توڑیں
اس کا پرچم آج بھی تمہارے نکاح توڑ رہا ہے
سلام یا مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام
💕💕💕

Ramal33
 

کوئی مشکل جب بھی آئی لب پہ تھی نادِ علیؑ ...
راہ میں آئی رکاوٹ بڑھ گئی جب بے کلی ...
اِک سہارا مل گیا میں نے دِل سے کہہ دیا ...
علیؑ وارث ... علیؑ وارث
💕💕

Ramal33
 

Zara 24k Gold Skin Polish
Mera personal Review hai
Main ny khud ye skin Polish use ki hai
Bhoat acha result hai is ka
Or koi side effect bhi nhi hai .
Masha Allah SCS amazing products.
یہ ایکنی کو کنٹرول کرتا ہے ۔
یہ باریک لکیروں اور جھریوں کو ہموار کرتا ہے ۔۔
یہ رنگت کو برابر کرتا ہے ۔
یہ مہاسوں کے نشان کی ظاہری شکل کو کم کرتا ہے ۔
یہ تاکنا کا سائز کم کرتا ہے ۔
یہ اسٹریچ مارکس میں مدد کرتا ہے ۔۔
یہ جلد کو مصنوعات کو زیادہ مؤثر طریقے سے جذب کرنے میں مدد کرتا ہے ۔۔
یہ دیگر کاسمیٹک طریقہ کار کو زیادہ مؤثر بناتا ہے ۔۔۔
For order and More Detail Contact me

Ramal33
 

کیا آپ چہرے کے داغ دھبوں چھائیوں اور نشانوں سے پریشان ہے؟
*کیا آپ کی سکن غیر معیاری کریموں کے استعمال سے تباہ ہوچکی ہے؟
*آپ بھی خوبصورت نظر آسکتے ہیں۔۔۔
*اور زندگی کو خوب انجوائے کریں۔۔
اب آپ ان دانوں اور بدنما گڑھوں سے مستقل نجات حاصل کر سکتے ھیں۔۔
زعفرانی وائیٹینگ پیکج جس کے چند روز استعمال سے آپ ان تمام مسائل سے چھٹکارا پا سکتے ہیں

Ramal33
 

اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں یا چہرے کے داغ دھبے اور دانے یا چھائیاں ختم کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
سو فیصد رزلٹ 🥰🥰
کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں
Money back guarantee

Ramal33
 

Peach Scrub 🍑
Cleanser
حلال پروڈکٹ
یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا ہے
تمام نقصان دہ کیمکل سے پاک ہے
INGredients:
Natural Peach extracts , Cream Base , Light Liquid Paraffin, Microcrystalline wax , Walnut Shell Grits
یہ درج ذیل فائدے جلد کو دیتا ہے
🔅ہاتھوں , پیروں اور چہرے کی رنگت کو صاف کرتا ہے ۔
🔅جلد کو تازہ اور نرم و ملائم کرتا ہے۔
🔅بلیک ہیڈ کو ختم کرتا ہے ۔
🔅سیاہ دھبوں کو ختم کرتا۔
🔅بے جاں خیلوں کو ختم کرتا ہے ۔
🔅 ہر قسم کی جلد کے لئے ياكساں مفید ہے ۔
*طریقہ استعمال* ؛
فیس واش سے چہرہ اچھی طرح دھو لیں۔
سکرب کریم کو جلد پر لگا کے 3 سے 4 منٹ کے لیے مساج کرے اور تازہ پانی سے دھو لیں۔

Ramal33
 

*Hyaluronic Serum*
*حلال پروڈکٹ*
__یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا ہے _
*مرکری اور دوسرے کیمکل ایسڈ سے پاک ہے*
یہ ایک بیسٹ سیرم ہے جو نارمل سے خشک جلد کے لیے ہے..
اس کے استعمال سے درج ذیل فائدے ہوتے ہیں
*🔅جھریوں کا خاتمہ کرتا ہےاور جلد کو نم رکھتا ہے*
🔅 *وقت سے پہلے آنے والی جھریوں کو ختم کرتا ہے (چہرے، ہاتھوں، پاؤں کی* )
*🔅 *_یہ ہماری جلد کو جوان بنائے* *رکھتا ہےاورڈرمٹیٹس 8,9,¹0 میں مدد گار ہے* *_*
*🔅جلد کی خشکی بھی ختم کرتا ہے*
*🔅جلد کو تروتازہ رکھتا ہے پگمنٹیشن کے لیے موثر ہے*
*🔅جلد کی رنگت کو نکھارتا ہےاور رڈنس کا خاتمہ کرتا ہے*
*`` *طریقہ استعمال* ``
_رات کو سونے سے پہلے 2-3 ڈروپ ہاتھ میں لے کر چہرے پہ لگانا ہے ملنا یا رگڑنا یا مساج نہیں کرنا

Ramal33
 

*Slim pro Serup*
_سلم پرو سیرپ_
یہ خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔
اس میں موجود چند اہم اجزاء درج ذیل ہیں
دیسی جوائن،سنامکی،کالا نمک ،کلونجی ،کاسنی ،پہاڑی پودینہ ،شاہترا اور مکوک۔۔۔۔۔۔
_کوئی بھی کیمیکل یا نقصان دینے والے اجزا شامل نہیں ہے_
*اس سیرپ کے کوئی نقصان دہ اثرات نہیں ہیں* ۔۔۔
_یہ درج ذیل طریقوں سے ہمارے جسم میں کام کرتا ہے ۔۔۔۔_
*🔆 یہ ہمارے ڈائجسٹو سسٹم کو بہتر کرتا ہے*
*🔆ہاضمے کی رفتار کو تیز کرتا ہے*
*🔆جسم کے مختلف حصوں* _(جیسا کے بیلی، ہپز اینڈ تھائیز ، مسلز ،ڈبل چین )_
*کی فالتو چربی/فیٹ کو پگھلاتا ہے*
*🔆فالتو کیلریز ختم کرتا ہے*
*🔆جسم سے فالتو چربی اور فالتو کیلوریز ختم ہونے سے وزن میں بھی کمی آتی ہے*
*🔆جسم کی ساخت/شکل کو بہتر ترتيب میں لاتا ہے*

Ramal33
 
Ramal33
 

آپ دنیا کے کامیاب ترین انسانوں کو دیکھیں۔ چاہے وہ مسلمان ہیں یا کسی دوسرے مذہب کے پیروکار..مگروہ اپنی اپنی فیلڈ میں ترقی کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں...جانتے ہیں وہ سب آپ کو کیا بتائیں گے؟ کہ وہ صبح چار بجے اٹھ کے اپنا کام شروع کرتے ہیں۔ آپ بڑے بڑے رائٹرز کے انٹرویوز سنیں۔وہ چار بجے اپنی کافی بنا کے اپنی رائٹنگ ٹیبل پہ بیٹھتے ہیں۔ صبح کا اٹھنا کامیابی کے لیے ایسے ہے جیسے گاڑی چلانے کے لیے اس میں تیل ڈلوانا۔ پانی سے گاڑیاں نہیں چلتیں۔ دیر سے اٹھنے والے کامیاب نہیں ہوا کرتے۔

Islamic Quotes image
R  : Aameen 💗💞💗💞💕 - 
Ramal33
 

تو یہ جو آپ کی اور میری سستی کی‘ کام کو ٹالنے کی عادت ہے نا‘ اس سے نکلنے کے لیے پہلی چیز تو نماز ہے۔ اس لیے کہ نماز آپ کو زبردستی اٹھاتی ہے۔ اذان سنتے ہی آپ جو بھی کر رہے ہوں، آپ کو اسے چھوڑ کے اللہ کی خاطر اٹھنا پڑتا ہے۔نماز آپ کو ایک ڈسپلن میں لاتی ہے۔ آپ کو اپنے نفس (ایمرجنسی بریک)کو مار کے خود کو ایک روٹین کا پابند کرنا سکھاتی ہے۔ نماز ایک طرح سے آپ کی پیرنٹنگ کرتی ہے۔
ایک اور چیز جو نفس کو مارنے میں شدید ہے...یعنی اس کو اپنے کنٹرول میں کرنے میں مدد دیتی ہے...وہ ہے صبح میں جلد اٹھنا۔سورہ مزمل میں آتا ہے کہ رات میں اٹھنا (یعنی فجر سے پہلے اندھیرے کے وقت اٹھنا) شدید ہے نفس کو (مارنے کے لیے) اور بہترین وقت ہے قرآن پڑھنے کے لیے۔
💞💞

عمل ہی اہم ہے
R  : عمل ہی اہم ہے -