آپ دنیا کے کامیاب ترین انسانوں کو دیکھیں۔ چاہے وہ مسلمان ہیں یا کسی دوسرے مذہب کے پیروکار..مگروہ اپنی اپنی فیلڈ میں ترقی کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں...جانتے ہیں وہ سب آپ کو کیا بتائیں گے؟ کہ وہ صبح چار بجے اٹھ کے اپنا کام شروع کرتے ہیں۔ آپ بڑے بڑے رائٹرز کے انٹرویوز سنیں۔وہ چار بجے اپنی کافی بنا کے اپنی رائٹنگ ٹیبل پہ بیٹھتے ہیں۔ صبح کا اٹھنا کامیابی کے لیے ایسے ہے جیسے گاڑی چلانے کے لیے اس میں تیل ڈلوانا۔ پانی سے گاڑیاں نہیں چلتیں۔ دیر سے اٹھنے والے کامیاب نہیں ہوا کرتے۔
تو یہ جو آپ کی اور میری سستی کی‘ کام کو ٹالنے کی عادت ہے نا‘ اس سے نکلنے کے لیے پہلی چیز تو نماز ہے۔ اس لیے کہ نماز آپ کو زبردستی اٹھاتی ہے۔ اذان سنتے ہی آپ جو بھی کر رہے ہوں، آپ کو اسے چھوڑ کے اللہ کی خاطر اٹھنا پڑتا ہے۔نماز آپ کو ایک ڈسپلن میں لاتی ہے۔ آپ کو اپنے نفس (ایمرجنسی بریک)کو مار کے خود کو ایک روٹین کا پابند کرنا سکھاتی ہے۔ نماز ایک طرح سے آپ کی پیرنٹنگ کرتی ہے۔ ایک اور چیز جو نفس کو مارنے میں شدید ہے...یعنی اس کو اپنے کنٹرول میں کرنے میں مدد دیتی ہے...وہ ہے صبح میں جلد اٹھنا۔سورہ مزمل میں آتا ہے کہ رات میں اٹھنا (یعنی فجر سے پہلے اندھیرے کے وقت اٹھنا) شدید ہے نفس کو (مارنے کے لیے) اور بہترین وقت ہے قرآن پڑھنے کے لیے۔ 💞💞
کسی کام کو کرنے کا دل کب نہیں چاہتا؟جب ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم کام کر کیوں رہے تھے۔جی ہاں...کا م کے اسٹریس اور مشقت میں آپ اس کام کو شروع کرنے کی اصل وجہ بھول چکے ہوتے ہیں۔ وہ دلچسپی اور جوش ٹھنڈا ہو چکا ہوتا ہے۔آپ کو خود کو یاد کروانا پڑتا ہے...اس کام کے نتیجے پہ پھر سے یقین کرنا پڑتا ہے۔ یقین ایک انویسٹمنٹ ہے۔ جتنا ڈالیں گے اتنا ہی اچھا نتیجہ آئے گا 💞💞💞
محبت کتنی اذیت دیتی ہے نہ بنا بات کہ بنا غلطی کہ معافی مانگ لی جاتی ہے لیکن قدر کیوں نہیں کی جاتی 💔میں پل پل تمہارے لفظوں تمہارے msg کا انتظار کرتی رہتی ہوں لیکن مجھے کیوں نہیں تم سمجھتے جاناں میں روتی تھی تمہیں درد ہوتا تھا تو آج کیوں میرے آنسو نظر نہیں آتے کیوں چلے گئے تم تم تو کہتے تھے محبت کرتا ہوں پھر کیوں نہیں وہ محبت کی شدت تم میں جو مجھ میں کیوں نہیں وہ تڑپ تم میں جو مجھ میں ہے 😭😭😭😭😥💔
*تلبینہ کیا ھے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟* _برائٹ ڈریم ورلڈ تلبینہ_ رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ) رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔
*🌼Pure Skin Pore Clearing Peel_Off Mask🌼* *SALICYLIC Acid(BHA)* *اس پروڈکٹ میں موجود یہ ایسڈ سکن کے پورز کو گہرائی سے صاف کرتا ہے, سکن پر موجود وائٹ ہیڈ, بلیک ہیڈ کو ختم کرتا یے اور پورز کا سائز کم کرتا ہے۔اسکا مسلسل استعمال چہرے کے داغ دھبوں کو بھی کم کر دیتا ہے۔* *(Charcol Powder)* *پروڈکٹ میں موجود چارکول سکن کے ایکسٹرا آئل کو جذب کر لیتا ہے۔پورز میں موجود ڈسٹ اور گند کو صاف کردیتا ہے* *Pineapple(AHA)* *پائن ایپل سکن کو exfoliate کرتا ہے۔اس میں موجود Vitamn C سکن کو موائسچرائز کرتا ہے اور داغ کم کرتا ہے۔*
Star Beauty Cream* *حلال پروڈکٹ* __قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا _ _. سب سے اہم اجزاء 👇🏼👇🏼👇🏼 _ *Alpha Arbution ,Liquid parafin ,maneral Water ,kojic acid ,Zanic oxide,Tocopheryl Accetate ,Puurfume ,Mineral oil, Nicimamide, B5 ,Preservatives* مرکری اور دوسرے کیمکل ایسڈ سے پاک ہے **Nicinamide* سب سے اہم اجزاء ہے _ * *```Star beauty cream ایک بیسٹ نائٹ کریم ہے کیوں کہ اسکا کوئی بھی سائیڈ افیکٹ نہی ہے``* ` یہی ہماری سکن کو درج ذیل فائدے دیتی ۔۔۔۔۔۔۔ *~~🔅کلر کو صاف کرتی~~* *🔅سکن میں چمک دمک لاتی* *🔅سکن میں کشش پیدا کرتی* *🔅 ڈیمیج سکن کو اندر سے ریپیئر کرتی* Price 910
سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ھے "وَلْیَتَلَطَّفْ" یہ تھوڑا بڑا کرکے لکھا ہوتا ہے، کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجاتا ھے،کہتے ھیں یہ لفظ قرآن کا خلاصہ ھے،اور اس کا ترجمہ ھے ""نرمی سے بات کرنا"" جب اللّٰہ پاک نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا،تو بھی یہی کہا کہ تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جائے کون مان جائے،؟ وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں کوئی نہیں آیا،،،، زندگی کتنی بدل جائے اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ،، نرمی سے بات کرنے کا مطلب بےوقوفی یا کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلیٰ ظرفی ھے،🌹💯 اللّٰہ پاک آسانیاں حاصل اور تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین