Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

پہلے غصہ تھا پھر ترس
اب بس ہنسی آتی ہے خود پر

Ramal33
 

تم میرے ذہن سے اتر جاؤ
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گی ____

Ramal33
 

خواب میں پا کے اسے جشن منانے والوں
خواب اچھے ہوں تو تعبیر اُلٹ ہوتی ہے

Ramal33
 

جب محبت کہ منہ پہ حوس کا چماٹ پڑئے تو محبت کا مر جانا واجب ہو جاتا ہے__

Ramal33
 

کسے بتاؤں آنکھیں نمی سے تھکی ہوئی ہیں
کسے سناؤں میں حادثات کا دکھ

Ignore 🙃🙃🙃🙃
R  : Ignore 🙃🙃🙃🙃 - 
Ramal33
 

ہم ابھی چُپ ہیں روزِ محشر آلینےدو
ہمیں بھی معلوم ھےکیالیناھےکیادیناھے

Motivational Quotes image
R  : Stay blessed - 
Ramal33
 

میں تو خود پریشاں ہوں جو بھی ہو گیا رخصت لوٹ کر نہیں آیا
اک مرا اکیلا پن اور ہجر جاری ہے، کتنی سوگواری ہے

Ramal33
 

اک ملنگ نے مجھ سے یہ کہا کہ لوگوں میں آیا جایا کر پاگل!
ساتھ ساتھ رکھا کر، یہ جو دنیا داری ہے، کتنی سوگواری ہے!
کوئی کیسے سمجھے گا کس طرح گزرتے ہیں رات دن اذیت میں
زینتِ مقدر ہے، جتنی آہ و زاری ہے، کتنی سوگواری ہے!

Ramal33
 

مجھے ڈر تھا جس کا وہی ہوا مری آنکھ کھلتے ہی جھڑ گیا
تری پلکوں پر مرے وصل کا تھا جو ایک خواب سجا ہوا
مری دھڑکنیں تھیں بڑھی ہوئی مرے ہونٹ جیسے سلے ہوئے
میں بیان حال نہ کر سکا ترے سامنے مجھے کیا ہوا

Ramal33
 

یہ غم نہیں کے ہم دونوں ایک نہ ہو سکے
یہ رنج ہے کہ کوئی درمیان میں بھی نہ تھا

Hmm💔🙂🤐🙂🤐😢
R  : Hmm💔🙂🤐🙂🤐😢 - 
Ramal33
 

میرے مقدر کو بھی گلہ رہا مجھ سے
کہ کسی اور کا ہوتا تو سنور گیا ہوتا

Ramal33
 

ماں سب کی جگہ لے سکتی ہے
لیکن ماں کی جگہ کوئی نہیں۔

😑😶🤐🤐😑😶😑🤐😐
R  : 😑😶🤐🤐😑😶😑🤐😐 - 
Life Advice image
R  : ,,..,,,..."':!":; - 
Ramal33
 

مر کے کسی کو کیا الزام دینگے اپنی مو ت کا
یہا ں ستانے والے بھی اپنے ہیں اور
دفنانے والے بھی اپنے

Ramal33
 

اداسیاں ہیں لیکن وجہ غم معلوم نہیں..!
دل پر بوجھ سا ہے جیسے بکھر گئی ہوں میں

Bilkul sahi ...,,,,
R  : Bilkul sahi ...,,,, -