Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

ھم نےچُن لیا ھے غدیرِ خُم میں اپنا رَھبر 👑❤️
علیؑ والوں کا اب اور کوئی انتخاب نہیں

Ramal33
 

عید غدیر خم تمام مومنین کو بہت بہت مبارک

Ramal33
 

زندگی میں جب کسی دروازہ کو بند پائیں تو اس پر دستک دیں
نہ کھلےتو اسے بند ہی رہنے دیں
کیرئیر میں
محبت میں
زندگی میں جب کسی چیز کو اختتام پذیر ہوتا دیکھیں
تو اسکے ختم ہونے کا انتظار کئے بنا آگے بڑھ جائیں
صحیح وقت میں وہ چیز آپکو ملے نہ ملے وقت کے ہاتھ سے نکل جانے کا ملال نہیں رہےگا

Ramal33
 

ترے شہرِ طرب کی رونقوں میں...
طبیعت اور بھی گھبرا رہی ہے

Ali a.s moula
R  : Ali a.s moula - 
Ali a.s moula
R  : Ali a.s moula - 
الحمداللہ غدیری
R  : الحمداللہ غدیری - 
Ramal33
 

اداسی جا!
نہیں اب کرنی تجھ سے بات
کہ تو نے توڑا خواب کا دل
گئی تُو سب دکھڑوں سے مل
ملائے تو نے درد سے ہاتھ
اداسی جا
ہمیں اب روز ملا نہ کر
کہ تیری باتیں بڑی عجیب
کہ تیری ہستی ہے بے چین
یہ تیری روح میں پھیلا سوگ
یہ تیری بستی میں ماتم
اداسی جا!

عید غدیر
R  : عید غدیر - 
Sad Poetry image
R  🔥 : ۔۔!؟!؟!؟+-:! ؛'"" "*&+!! - 
Ramal33
 

میں اسے دیکھ نہ پاتا تھا پریشانی میں
سو دعا کرتا تھا مر جائے پریشان نہ ہو

Ramal33
 

مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں
اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا

Ramal33
 

مرشد میں جل رہا ہوں ۔۔ہوائیں نہ دیجیۓ
مرشد ازالہ کیجیے ۔۔دعائیں نہ دیجیۓ

Life Advice image
R  : G right - 
Ali Jee and Raza Jee
R  : Ali Jee and Raza Jee - 
Ramal33
 

یاد رہے
نماز پانچ وقت فرض ہے
لیکن
اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہے
😊😊😊😊

Ramal33
 

ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے ، دنیا داری ہے

Ramal33
 

کسی کو کیا پتہ ہنستے ہوئے جب آنکھوں کے گوشے نم ہوتے ہیں تو۔۔۔۔ اندر کتنے دکھ چھپے ہوتے ہیں ۔۔جو ان آنسوؤں کے ذریعے باہر آنے کو بے تاب ہوتے ہیں۔۔لیکن اپنوں کی محبت اور رشتوں کا مان رکھتے ان رشتوں نے کچھ سکھایا ہو نہ ہو ضبط کرنا ضرور سکھا دیا ہوتا ہے

Ramal33
 

دِل کی نازک رَگیں ٹُوٹتی ھیں
یاد اتنا بھی کوئی نہ آئے

Ramal33
 

لے جلا دے تو میرے ہاتھوں کو آگ میں
میں بھی تو دیکھوں پھر تیرے لیے دعاکون مانگتا ہے۔