تمہیں معلوم ہے؟؟ میں تمہارے پیچھے کتنا بھاگی؟
اتنا بھاگی اتنا بھاگی کہ راہ میں پڑے کانٹوں کو بھی روندتی چلی گئی اور خود میں سمیٹتی گئی۔۔
مگر پھر بھی تکلیف محسوس نہیں کر پائی۔۔تمہیں تلاشنا جو تھا۔۔تمہاری کھوج میں کتنی جھاڑیوں سے گزر کر جنگلوں سے ہو کر صحرا کی تپتی ریت پر جا گری تھی معلوم بھی ہے؟
تھکن سے چور تھی سورج سر پر تھا ریت کی تپش جھلسا رہی تھی مجھے۔۔ میں پیاس سے مر رہی تھی جسم میں لگے کانٹوں سے خون رس رہا تھا میں ہار چکی تھی۔۔۔۔مجھ میں مزید بھاگنے کی ہمت نہیں رہی تھی سو میں نے تپتی ریت کی مٹھیاں بھر کر خود پر ڈالنا شروع کر دیں۔۔اس آس میں کہ کبھی تم بھی میری تلاش میں نکلو مجھے ڈھونڈھو۔۔مگر میں تمہیں نہ ملوں ۔۔
میں خاک ہو چکی تھی۔۔ایک تیز رفتار جھونکے نے میری مشکل حل کر دی ۔۔
میں مکمل چھپ چکی تھی
عین ممکن ہے کہ جنت میں بھی نا مل سکیں
یہاں ذات کا مسلہ وہاں درجات کا مسلہ
اُس کا خیال ذہن سے اِک پل نہیں گیا
رسی تو جل گئی ہے مگر بل نہیں گیا
جو پاس ہے وہ اوروں کا چھوڑا ہوا ہے اور
جو جا چکا ہے وہ بھی مکمل نہیں گیا.
مین رہوں نہ رہوں تم مجھ میں کہیں باقی رہنا
کبھی کبھی سفر زندگی سے تھک کر ہم
تیرے خیال کے سائے میں بیٹھ جاتے ہیں
تیرے اِرد گِرد وہ شور تھا، مِری بات بیچ میں رہ گئی نہ میں کہ سکا نہ تُو سُن سکا، مِری بات بیچ میں رہ گئی
میرے دل کو درد سے بھر گیا، مجھے بے یقین سا کرگیا تیرا بات بات پہ ٹوکنا، مِری بات بیچ میں رہ گئی
میں سمجھتی ہوں رشتے زبان سے جڑے ہوتے ہیں , زبان سے بنتے ہیں نا کہ دل سے...دل میں جھانک کر کوئی نہیں دیکھتا , لفظوں کے مارے ہوتے ہیں سب , لہجہ میٹھا ہو , بات اچھے سے ہو .! دل میں چاہے زہر سے بھرے سانپ بیٹھا رکھے ہوں , دل کون دیکھتا ہے.؟
ہاں میں یہ ضرور کہوں گی کے دل کے حال اللّه سبحان و تعالی کی ذات کو معلوم ہوتے ہے ۔
بیشک آپ کی نیت اور آپ کے دل سے اللّه سبحان و تعالی کی ذات واقف ہے۔خلوص سے بنے رشتوں کو الفاظ کے تیروں سے زخمی مت کیا کیجئے،سنبھال رکھئے اپنے پیاروں کو،پیار سے
ہر انسان اپنی جگہ کسی نہ کسی کو کچھ سیکھا رہا ہوتا ہے ، اس لیے کوشش کریں کہ لوگ آپ سے بہترین عمل ہی سیکھیں، بدترین نہ سیکھیں ، خیر سیکھیں شر نہ سیکھیں، بھلائی سیکھیں بُرائی نہ سیکھیں ، روزِ محشر ہم میں سے ہر ایک کو جوابدہ ہونا ہے ۔۔ سوچیں اپنے برے اعمال کا بوجھ تو اٹھا نہیں سکیں گے تو دوسروں کا کیسے اٹھائیں گے؟؟
اپنے بَچُّوں کے اندر اپنا ڈر ڈالنے کی بجائے،
الله کریم " کا ڈر ڈالیں گے، تو! بَچّے چُھپ کر بھی غلطیاں(گُناہ) نہیں کریں گے
*میں نے دیکھا ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر خود جب بھی ہنستے ہیں تو آنکھوں کے کنارے بھیگ جاتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کے الفاظ دلوں پر اثر کرتے ہیں۔ بہت ہی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ جو دوسروں کے درد کو تو اپنا مان لیتے ہیں مگر خود پہ جو بیتی ہے اُسے وہ قبول کر چکے ہوتے ہیں
وہ نا واقف تو نہیں ہے ناں تم سے ،تمہارے حالات سے ۔۔۔۔
پھر تمہارا مایوس ہونا تو بنتا ہی نہیں ۔۔
دیکھنا جب وہ معجزے کرے گا ۔۔۔
تب تم حیران ہو جاوں گی ۔۔۔
اور خوشی کہ مارے تمہارے لبوں سے مسکراہٹ الگ نہیں ہوگی ۔۔۔۔
اور اس دن تم خود کہو گی کہ بے شک میرے رب کی محبت بہت وسیع ہے ۔۔۔
اور جان جاو گی کہ جب وہ کن کہتا ہے تو چیزیں کیسے فقط ہو جاتی ہیں ۔۔۔
خیال سے باہر ۔۔۔گمان سے باہر
سنو اے چاند سی لڑکی۔۔۔
وہ جو تمہارا رب ہے ناں ۔۔۔۔
اسے تم اور تمہارا دل بے حد عزیز ہے ۔۔۔
وہ تمہیں فقط تمہاری خواہش نہیں ۔۔۔
وہ تمہیں چاہتوں کا پورا جہان دینا چاہتا ہے ۔۔
اپنے رب کی رحمت سے مایوس مت ہونا ۔۔۔۔
یہ لوگوں کا بچھڑ جانا ۔۔
یہ محبت کرنے والوں کا بدل جانا ۔۔۔
یہ بظاہر تمہیں بہت درد ناک لگتا ہوگا ناں ۔۔۔
مگر وہ رب اپنے اپنے من پسند لوگوں کو محروم نہیں رکھتا ۔۔۔
وہ تو فقط تمہیں اس درد سے گزار کر ۔۔۔
تمہیں تم سے ملانا چاہتا ہے۔
چاند سے ہوئی گفتگو کہتا کیوں تیری آنکھیں ہیں اداس سی
کہا ہوئی تھی کسی سے محبت اور محبت بھی بہت عام سی
جب جب رونے کو من ہوا میرا ،، 😥😶
تب تب جی بھر کے مسکرائی ہوں میں
جب ہم کسی سے محبت کرتے ہیں اور حقیقی محبت کرتے ہیں ۔۔۔چاہے وہ محبوب ہو یا دوست تو ہم اس کے سامنے اپنا دل کھول دیتے ہیں۔۔۔
ہم ان کو اپنا ایک حصہ دیتے ہیں جو ہم اور کسی کو نہیں دیتے۔۔۔
پھر ہم۔ ان کو اپنے اس حصے کے اندر آنے دیتے۔۔۔۔
تب حقیقت میں ہم ان کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ ہمیں تکلیف دیں ۔۔۔
بلکہ اصل میں ہم ان کے ہاتھ میں چھری دیتے ہیں ایک نقشے کے ساتھ کہ کہاں کہان وار کر کے مجھے اور میرے دل اور روح کو انتہا کی تکلیف دو
میں نے کہا بارشیں پاگل کر دیتی ہیں
اُس نے کہا!
ارے بھولی لڑکی
بارشیں تو یوں ہی بدنام ہیں، بارشیں کہاں پاگل کرتی ہیں!
پاگل تو وہ یادیں کریتی ہیں، جو بارشوں سے جُڑی ہوتی ہیں
یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں.🔥
ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے ﮨﯿﮟ
ڈَھلتا سُورج شَام کـا مَنظر جِھیل کِنارے..!!
ھَائے وُہ عِشق وُہ یَادیں وہ خَسارے
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی
تیری بتلائی ہوئی راہوں پر چل کے جاناں
خود کی دسترس سے بھی دور نکل آیا ہوں
خُم کی زمیں پہ جشن ِ ولا دیکھنے چلو
بھر دو پہر ، خوشی کی گھٹا دیکھنے چلو
آؤ مُنافقوں کی قضا دیکھنے چلو
دست ِ نبی ص مِیں دست ِ خدا دیکھنے چلو
ھر بد نسب کی آئی گی شامت غدیر مِیں
ھے خاص ھر حلالی کو دعوت غدیر مِیں 🌹
شروع کرتا ہوں اس غدیر پاک بادشاہ جی کے نامِ اسم سے جہاں پر کلِ کائنات کے مالک شہنشاہ جہاں کون ماکاں کے بادشاہ تشریف فرما ہیں ۔
غدیر
غ
د
ی
ر ۔
--------------------------------------------------------------------------
غ - غائیب و غیبت کے مالک و خالق
د- دشتِ دل وجان روح ارمان کے مالک و شہنشاہ
ی- یزدانِ محشر یاسین آل عباہ
ر- رہبر معظم رہبر شریعت ، شہنشاہ وزیرِ اللہ ج
عیدِ غدیر مبارک تمام اہل ولا اعلی عقیدہ والے تمام مومن عورتوں کو مومن مردوں کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain