اللہ کے نذدیک بدترین شخص وہ ہے جو کسی کے آنسو کا سبب بنے
وہ آنسو جو خاموشی سے بہاۓ جاتے ہیں جن پر اف بھی نہیں ہوتی وہ مظلوم کے آنسو ہوتے ہیں
ہمیشہ یاد رکھنا جو لوگ بد دعا نہیں دیتے انکے خاموش دل سے آہ نکل کے سیدھا عرش پر جاتی ہے اور ظالم کی ہستی ہلا کر رکھ دیتی ہے
ترس آتا ہے مجھے اپنی زندگی کی حالتِ ذار پر ۔۔۔
اب تو کوئی بد دعا بھی موت کی نہیں دیتا
ڈھونڈتی پھرتی ہے لوگوں کو اجل کاغذ پر
میں بھی رہ پاؤں گا دو چار ہی پل کاغذ پر
ہوتی رہتی ہے مرے ذہن میں ہی قطع و برید
مجھ سے ہوتا ہی نہیں رد و بدل کاغذ پر
اور ہوتی ہے سرِ منظرِ خامہ مری چھب
اور ہوتا ہے مرا ردِ عمل کاغذ پر
اپنا جینا بھی ہے کیا کاغذی جینا اختر
آج کاغذ پہ جہت کار ہوں کل کاغذ پر
میں بہت ہی عجیب سی لڑکی🍂
کہ اگر میں بولوں تو میرے جتنی کسی کی زبان نہ چلے. چپ رہوں تو میرے جتنا خاموش کوئی نہیں, میں میک اپ کروں تو میرے جتنا خوبصورت کوئی نہیں, میں خود کو فراموش کر دوں تو میرے جتنا بدصورت کوئی نہیں, میں اپنا خیال رکھوں تو میرے جتنا خوش کوئی نہیں اور اگر خود کو اکیلا چھوڑ دوں تو میرے آنسوؤں کا کوئی حال نہ رہے, میں اخلاق میں سب سے اچھی ہوں مگر میرے جتنا بدتمیز بھی کوئی نہیں,میں رشتہ نبھاؤں تو میرے جیسا دوست کوئی نہیں, اکیلے رہنا چاہوں تو مہینوں کسی سے بات نہ کروں
مقدر کی زنجیروں میں بندھے ہم بےبس لوگ،🖤
عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
میرا یقین ہے کہ ۔۔۔۔۔ خدا سے مانگتے ہوئے ۔۔۔۔ ہمیشہ اپنی اوقات بھول کر محض اس کا اختیار ذہن میں رکھتے ہوئے ۔۔۔۔ دعا مانگی جائے کہ ۔۔۔۔ ہماری سوچ۔۔۔ اوقات۔۔۔۔ خیال اور ارادہ ایک مخصوص حد تک جاکر رک جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ مگر اس کا اختیار اس کی رحمت کی طرح لامحدود ہے۔۔۔۔۔ اور اس کی رحمت خلق سے اس کے پیار کی مانند بے حساب ہے ۔۔۔۔ اسی لیے جب بھی مانگو اس کی سخاوت اور رحمت یاد رکھتے ہوئے اپنے گناہ۔۔۔۔۔۔۔ کوتاہیوں اور لغزشوں کو یکسر بھلا دو ۔۔۔۔۔ اور پھر اس کی عطاؤں کا شکر اس کثرت سے کرو کہ ۔۔۔۔۔ وہ ہماری خطائوں پر حاوی ہوجائے۔۔۔۔۔۔۔ غالب آجائے۔ .............اور ہمیں ہمارا سکون عطا فرمائے
جانے کس کے نصیب ____میں آئے گا تو
جانے کس کے بخت سنوارے جائیں گے
سخن سے بھرتے تھے صفحات، کاٹ دیتے تھے
ہم اِس عمل میں ہر اک رات کاٹ دیتے تھے
دُکھی نہ ہو، فقط اُجرت کٹی ہے، اے معمار!
سنا ہے پہلے یہاں ہاتھ کاٹ دیتے تھے
فرشتے میری مناجات لکھتے تھے، لیکن
خدا سے میری شکایات کاٹ دیتے تھے
اِسی لئے مجھے عادت ہے تیز بولنے کی
کہ بچپنے میں بڑے بات کاٹ دیتے تھے
غلط سوال بہت پوچھتا تھا سو استاد
مرے درست جوابات کاٹ دیتے تھے
وہ وقت شب میں مجھے کاٹنے کو آتا تھا
جو دن میں آپ مرے ساتھ کاٹ دیتے تھے
میں آس پاس کے پیڑوں سے خوب الجھتا تھا
سو باغبان مرے پات کاٹ دیتے تھے
عمیر نجمی
لوگ بس سرسری سا پڑھتے ہیں
غیر دلچسپ اقتباس ہوں یار
ایک ہی ہوں ، مجھے گنوا دو گے ؟
میں کوئی ایک سو پچاس ہوں یار
ویسے ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے 🖤💯
پھر کیوں لوگوں کو درد دینا مذاق لگتا ہے 💔
ﻣﻌﺬﺭﺕ ﺧﻮﺍﮦ ﮨﻮﮞ ﺍﮮ ﺩﻝ .. ❤
ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻦ ﺭﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ؟؟
*درد وہ ہوتا ہے ... جســــں میــــں آپ رو نا پــــــــائیـــــــں
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﺎﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻧﺎ چاہتے ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ ﮨﻮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ چاہتے ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔۔!!!
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﺎﺭ ﮨﻨﺴﯽ ﮐﯽ ﺭﻣﻖ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ﺁﺷﻨﺎ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﻗﮩﻘﮩﮧ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔ ﮐﭽﮫ ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔۔ ﮐﺊ ﺑﺎﺭ ﺻﺮﻑ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮈﺭﺍﻣﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﺗﮭﭙﮍ ﺁ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﭻ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﭘﮧ ﻧﻔﺮﺕ ﺑﮭﺮﯼ ﻧﮕﺎﮦ ﮈﺍﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﯿﭻ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮑﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ... ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﺊ ﺑﺎﺭ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﺎ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ ﮨﻮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ!!
کسی کی بھی زندگی ہمیشہ ویسی نہیں ہوتی جو نظر آتی ہے
ہر تعلق احترام مانگتا ہے. . . کسی کو حاصل کرنا ہو، یا کسی شخص کو اپنا بنانا ہو تو سب سے اول اس کا احترام کرنا لازمی ہے. . . تعلق اکثر ختم ہو جاتے ہیں اگر یاد رہتا ہے تو اس کا احترام کہ اس نے مجھے کتنی عزت دی تھی. . . اس نے مجھے کتنا مان دیا تھا، تعلق اور رشتہ یہ اللہ کی طرف سے بنتے ہیں مگر ایک دوسرے کو عزت دینا اور احترام کرنا ہمارے اور آپ کے ہاتھ میں ہے
کبھی کبھی ۔۔ ہم اپنے جذبات بالکل شئیر نہیں کر پاتے کہ کِسی کو کتنا مِس کرتے ہیں ۔ اسکی وجہ ایگو نہیں ہوتی۔۔جذبات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں
❣❣نہ شوق دیدار_________ کی طلب نہ فکرِ جُدائی
اُف کتنے سکون سے سوتے ہے جو محبت نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain