اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ مرنے کے بعد بھی زندہ رہیں....تو زندوں کو زندگی دیں...کبھی دین کے ساتھ کبھی صلہ رحمی کے ساتھ...کبھی مشورے کے ساتھ...کبھی مال کے ساتھ اور کبھی اخلاق کے ساتھ پھر دیکھیں موت حیات کے ساتھ کیسے بدلتی ہے.
کس قدر اکتا گئے تھے تم مجھ سے دل ہی توڑ دیا اگر چھوڑ کر جانا تھا تو مجھے بتا دیا ہوتا میں خود پیچھے ہٹ جاتی کم از کم دل کو چیر دینے والے الفاظ تو آج ساتھ نہ ہوتے
میرا مان میرا یقین اور میرا دل اس وقت ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو گیا تھا جب میں نے اس سے یہ پوچھا تھا کہ میرا قصور کیا ہے اور اس نے کہا "پیار " بس اس وقت سے چپ لگ گئی اور اب تک پیار لفظ تک سے نفرت ہے