جس نے درِ حسین ع پے خود کو جھکا دیا
وہ شخصیت جہاں میں ابھرتی چلی گئی ❤️
جس طرح بخشش ہوئ ہے جس طرح بھائ بنے
حر کو لگتا ہی نہیں تھا کہ گئے تاخیر سے ❤️
صبرِ عباسؐﷻ شروع است 💔
دن روئے گا رات روئے گی🥺
ہر مومن کی ذات روئے گی😭
جب بھی محرم الحرام کا نظر آئیگا چند🌙
غمِ حسین ع میں ساری کائنات روئے گی
ہر بی بیؑ محفوظ ہے اپنے خیمے میں ابھی
نگہبان تطھیر کا ہے عباسؑ سلامت کھڑا ابھی
خوش ہے سکینہؑ بچوں کے ساتھ دیکھ لو
نہیں ڈر اسے کسی بھی شمر کا ابھی
جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتو سب سے پہلے وہ اپنی زبان کی مٹھاس ختم کرتا ہے –
کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کر دینا آسان نہیں ہوتا لوگ سمجھتے ہیں کے ہم بے حس ہو گئے ہیں لیکن بہتری کے لیے راستے الگ کرنا پڑتے ہیں اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوتی ہے ہو سکتا ہے جسے آپ بے رکھی سمجھ رہے ہوں وہ اس شخص کی ذات کا اذیت بھرا درد ہو
اس ماہ میں سادات نے دن کیسے گزارے
معصوم کو پانی نہ ملا نہر کنارے
کیا ظلم محمد(ص) کے گھرانے نے سہا ہے
ماتم یہ محمد (ص) کے نواسے کا بپا ہے
تاریخ کی سب سے بڑی توہین رسالت
کربلا کے میدان میں ہوئی
اس گلے کو کاٹا گیا جسکو رسول (ص) چوما کرتے تھے
غم حسینؑ تو حضور پاک نے اپنی زندگی میں بھی منایا ۔جب جبریل علیہ السلام نے آ کر خبر دی۔غم حسینؑ تو ختم نہیں ہو سکتا۔😭
ماتم کروں گا شاہ کا ہر ایک چوک پر
تیرا یزید ہے میرے جوتے کی نوک پر
کبھی کبھی کچھ نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پر چہرہ رکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں ۔ شاید یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے 💔
سانس لینے کی آزادی تو میسر ھے مگر ؟
زندہ رھنے کے لیے انسان کو
”کچھ اور بھی“ درکار ھے
اور اس ”کچھ اور بھی“ کا تذکرہ بھی جرم ھے
ہم بھول چکے تھے کسی نےتنہا چھوڑ دیا زمانےمیں۔
جب غور کیا تو اک _صورت جانی پہچانی یاد آئی
منزل سے بڑھ کے منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
ہزاروں سجدوں سے کیا ملا تجھے اقبال
زندگی جو تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر
ہم تمہیں بہت جلد
اپنی موت کا غم دینگے
تیرے کہنے پےچھوڑا ہے
یارا.
زمانے سے نا کہنا
بےوفا ہو میں
💞تم🥀 ❤
💞میں 🥀❤
💞محبت 🥀❤
💞اور عشق🥀❤
💞اک مسکراہٹ🥀❤
💞بہت سارے اشک 🥀❤
💞یہی تو ہے قصہ الفت 🥀❤
آواز نہیں آ ئی
لیکن خدا کی قسم
غور تو کیجیے
دل ٹوٹ گیا ہے
ﺩﻥ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﻮ ﺳﻮﭺ ﺍﻟﮓ ، ﺷﺎﻡ ﮈﮬﻠﮯ ﻭﺟﺪﺍﻥ ﺍﻟﮓ
ﺍُﻣّﯿﺪ ﺍﻟﮓ ، ﺁﺱ ﺍﻟﮓ ، ﺳﮑﻮﻥ ﺍﻟﮓ ، ﻃﻮﻓﺎﻥ الگ
ﺟﺐ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ ، ﺗﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ
ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺍﻟﮓ ، ﭘﺸﯿﻤﺎﻥ ﺍﻟﮓ ، ﺳﻨﺴﺎﻥ ﺍﻟﮓ ، ﺑﯿﺎﺑﺎﻥ ﺍﻟﮓ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain