مجھے کوئی افسوس نہیں ہے کہ میں غریب ہوں۔ یہ شرم کی بات نہیں ہے کہ آپ کے پاس تعلیم حاصل کرنے کے لیے روپے نہ ہوں، آپ کے پاس اچھا کھانے ،اچھا پہننے کے لئے نہ ہو، شرم کی بات یہ ہے کہ آپ بدکردار ہوں، آپ لوگوں کو تکلیف پہنچاتے ہوں،آپ کو کسی کی عزت کرنا نہ آتا ہو، قابل شرم چیزیں یہ ہیں۔ غربت کوئی قابل شرم چیز نہیں ہے۔
*انسان کے پُورے جسم میں صرف ایک "دل" ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک بِنا آرام کیے کام کرتا ہے اُسے ہمیشہ خوش رکھیں چاہے یہ "دل" آپ کا اپنا ہو یا آپ کے اپنوں کا ہو...!*❤
"اور پہر معجزے ہوتے ہیں''دعائیں سن لی جاتی ہیں۔___💞🙃 "زخم بہرنے لگتے ہیں"آپ اچھی طرح سے صبر کریں۔_____✨ "بس رب العالمین پر ایمان''توکل''اور صبر کی بات ے۔🙂
ہم ملا کرتے تھے کربل کے عزاداروں کی مانند ہر ملاقات میں اک میٹھا سا غم رکھا ہوا تھا ہم نے اک دوجے سے رو رو کے کئی عہد لیے تھے اور وفاوں کی ضمانت میں علم رکھا ہوا تھا