سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اسکو 😕
سو بار کہا دل نے____تم دل سے نہیں کہتے !!💔
ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ
ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ،
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ
دن نکلے تو سوچ الگ ، شام ڈھلے وجدان الگ
امید الگ ، آس الگ ، سکون الگ ، طوفان الگ
تشبیہ دوں تو کس سے ، کہ تیرے حسن کا ہر رنگ
نیلا الگ ، زمرد الگ ، یاقوت الگ ، مرجان الگ
جس گھر میں قرآن پاک کی تلاوت ہوتی ہے وہ اللہ کی طرف سے رہنے والوں کیلئے سکون اور رحمت کا تحفہ ہے۔
"اللهم إجعل القرآن ربيع قلوبنا ونور صدورنا"
یا اللہ قرآن پاک کو ہمارے دلوں کا چشمہ اور سینوں کا نور بنا دے
۔۔۔ پلٹ کر دیکھنا میری عادت نہی ہے مرشد ۔۔۔
جسے چھوڑتا ہوں پھر مسلسل چھوڑ دیتا ہوں
تو تم کیا سمجھتے ہو ؟؟
کہ جب تم چاہو گے مجھے اپنی زندگی سے کسی فضول سامان کی طرح نکال پھینکو گے اور جب تمہارا دل چاہے گا واپس پلٹ آؤ گے اور امید رکھو گے کہ میں تمہارا مان نا توڑوں تمہیں واپس اپنا لوں تو ذرا سنو
اُس مان کا کیا جو تم توڑ کر گئے تھے
اُس محبت کا کیا جو تم دُھتکار کر گئے تھے کبھی سوچا ہے ؟؟ نہیں ناں
پردہ صرف یہ نہیں کہ_____
" بس خود کو چھپا کر رکھو..."
پردہ یہ ھے کہ_____
غریب کے سامنے دولت کی...
بھوکے کے سامنے کھانے کی...
مسافر کے سامنے گھر کی...
اور_____
یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو...!!
اور پردہ یہ بھی ھے کہ____
لوگوں کا بھرم رکھو..!!!
ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ھونے دو...
اور_____
*کسی کی ذاتی زندگی پر نظر نہ ڈالو
تم تو اب آئے ہو اس دشت محبت کی طرف...
میں نے یہ خاک بہت پہلے اڑائی ہوئی ہے!
میرے لفظوں پر ہی گزارہ کر لو تم۔۔۔
مفہوم میں اترو گے تو ۔۔۔
"میرے"
ہی ہو جاؤ گے
تم صبر نہیں کرو۔۔۔تم بددعا دو۔۔۔مارو۔۔۔ناراض ہو۔۔۔مگر صبا تم صبر نہیں کرتی۔۔ تمھارا صبر ہم سب کی خوشیاں کھا گیا۔۔۔امی کو معاف کر دو۔۔۔ انھیں کہیں سکون نہیں ہے۔۔۔وہ روتی ہیں۔۔۔ چیختی ہیں۔۔۔چلاتی ہیں۔۔۔اللہ ان کو سکون نہیں دے رہا۔۔۔تمہارا صبر اور چپ سب کے لیے قیامت بن گیا ہے۔۔۔ان کو معاف کر دو۔۔۔تاکہ وہ سکون سے جا سکیں۔۔۔۔۔
میری ذات ذرہ بے نشان
دین بچ گیا خدا کا مگر اہلِ بیت ع کی،
شہزادیوں کی عمریں سفر میں بسر ہوئیں
لو چھین لو یہ ہم ہیں یہ قبضہ ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا ❤
سارے غم مجھے ہی سونپ گیا...
اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا...
🌀🌩️🌩️دل میں تیرے کچھ ارمان چھوڑ جائیں گے
زندگی میں تیرے نشان چھوڑ جائیں گے
لے جائیں گے بس ایک کفن تیرے دنیا سے
تیرے لیے سارا جہان چھوڑ جائیں گے
اب مکمل__اجڑ چکا ہوں میں
اب اداسی بھی گھر نہیں آتی
میں اپنے احترام میں خاموش ہو گیا
وہ کر رہا تھا بات میری بات کاٹ کر
تم میرا غلط فیصلہ تھے ، اِس سے آگے کچھ نہیں کہنا مجھے 🥀
مشین کو اگر زنگ لگ جائے
تو پرزے شور کرنے لگ جاتے ہیں
اور عقل کو اگر زنگ لگ جائے
تو زبان فضول بولنے لگ جاتی ہے
باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے جس کی دسترخوان پر موجودگی اور کمرے کے باہر اُتارے ہوٸے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہیں
ایک وقت ہوتا ہے۔۔جب ھم کسی کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں۔۔وہ وقت کون سا ہوتا ہے؟؟ وہ وقت تب ہوتا ہے جب ھم کسی کے لیےunknown person ھوتے ہیں۔۔۔وہ شخص ھمیں جانتا نہیں ہوتا۔۔۔۔پھرجب وہ جان لیتا ہے۔۔۔۔۔وہ بیزار ہونے لگ جاتا ہے۔۔۔۔ کیونکہ ہر لذت کی انتہا بیزاری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain