ڈاکٹر سے محبت ہونا بھی عذاب ہے
آپ ‘فیلنگز’ بتاو گے اس نے دوائی لکھ دینی ہے
😣😣
ہم تیرا انتخاب کر بیٹھے
حال اپنا خراب کر بیٹھے
تیرے وعدے کے انتظار میں ہم
رات اپنی عذاب کر بیٹھے
تیری قربت میں ہم زمانے سے
نفرتیں بے حساب کر بیٹھے
کبھی عباسؑ سے کہہ کر تو دیکھو👑🙏
خدا , عباسؑ کی سنتا بہت ہے🚩🖤🙏
❤مرشد سائیں ابوالفضلؑ❤️
اگر زندگیوں میں خوشی لانا چاہتے ہو تو برداشت کرنا سیکھو اگر زندگیوں کو برباد کرنا ہے تو زبان کھول دو جِس کی زبان کھول گئی اُس کا دین گیا جِس کی زبان ہاتھ میں آ گئی اُسکا سارا دین ہاتھ میں آ گیا۔🍁
ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیں!
ترجمہ : اور تیرے رب نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سواہ کسی کی عبادت مت کرو اور اپنے ماں باپ کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آو ، اگر وہ یعنی ماں باپ تیری زندگی میں بڑھاپے کو پہنچ جائیں ، چاہے ان میں ایک پہنچے یا دونوں (اور ن کی کوئی بات تجھے ناگوار گزرے تو ) ان سے کبھی ”ہوں “ بھی مت کہنا اور نہ انھیں جھڑکنا اور ان سے خوب ادب سے با ت کر نا ، اور ان کے سامنے شفقت سے انکساری کے ساتھ جھکے رہنا اور یوں دعا کر تے رہنا :اے ہمارے پروردگار ! تو ان پر رحمت فرما، جیسا کہ انھوں نے بچپن میں مجھے پالا ہے(صرف ظاہر داری نہیں، دل سے ان کا احترام کرنا ) تمھارا رب تمھارے دل کی بات خوب جا نتا ہے اور اگر تم سعادت مند ہو تو وہ توبہ کرنے والے کی خطائیں کثرت سے معاف کرنے والا ھے
بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی
انسان گناہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں نہیں جاتا، بل کہ گناہ پر مطمئن رہنے اور توبہ نہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں جاتا ہے
ہم تو صرف مسکراۓ ہیں جناب
اگر تم جلو تو وہ تمہاری مرضی
میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں--
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں--🔥
اگر دَرد کی پہلی د ہٹا دی جائے تو رَد بنتا ہے
اور اگر آخری والی د ہٹا دی جائے تو دَر بنتا ہے
قصّہ مختصر دَرد وہ ہوتا ہے
جو کسی دَر سے َرد کیے جانے سے ملتا ہے ۔۔
ہو جائیں گے خاموش اس قدر 😶
تمہیں خاموشی سے نفرت ہونے لگے گی 🖤
ہمارے شعروں کی کیا حقیقت,تمہاری آنکھوں کے ترجمے ہیں
تمہاری آنکھیں کے جن کے جادو, ہزار راتوں کے ترجمے ہیں
خدا کی راہ میں کوشش کروں اور* *کبھی پیچھے نہ ہٹو کیونکہ خدا نے تم* *سے کوشش مانگی ہے نتیجہ نہیں
یوں دل نہ لگے نہ درد اُٹھے
مت روز ملو تو اچھا ہے
نہ پیار بڑھے نہ جھگڑا ہو
تم دور بسو تو اچھا ہے
لے کر زنجیریں ہاتھوں میں
کچھ لوگ تمہاری تاک میں
اے عشق ہماری گلی میں
نہ اور پھرو تو اچھا ہے
سنو اتنا تو حق بنتا ہے میرا تم پر
دعا ہے کوئی تمھیں میری طرح نا چاہے
میری کہانی لوگوں تک تیری آنکھوں نے پہنچائی
میرے لئے جو تو نے دیکھے وہ سپنے مشہور ہوئے ❤️
سارے فیصلے تم نے خود ہی کر ڈالے....اے زندگی...!!
ذرا مجھ سے تو پوچھ لیا ہوتا...
کیسے جینا ہے...؟؟
کتنا جینا ہے...؟؟
جینا بھی ہے یا نہیں
کوئی سلمان کوئی میثم کوئی بوزر نکلے
جو بھی نکلے کے مقدر کے سکندر نکلے
یہ جو اصغر کے لئے مانگ رہا ہے پانی
مار دے خاک پہ ٹھوکر تو سمندر نکلے
مال اسلام نے بانٹا تو ہزاروں تھے موجود
خون اسلام نے مانگا تو 72 نکلے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain