Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

میرےشہزادے❤
میں نے تم سے بے پناہ, بے تحاشہ محبت اس لیے تو نہیں کی تھی کہ تمہارا مجھ سے دل بھر جائے۔۔۔ تم میری ذات سے بےنیاز ہو جاؤ ۔۔۔۔ میں نے تو اس گمان میں محبت کی انتہا کر دی کہ تم کبھی میرے حصار سے باہر نا نکلو تمہیں باہر کی دنیا سے کوفت ہو۔۔۔۔ مگر یہاں تو سب الٹا ہو گیا۔۔میری بے پناہ محبت تو تمھارے لیے گھٹن بن گئی۔۔۔۔ تم میں غرور آگیا ____🙃جانتے ہو ۔۔۔؟؟؟
نا جانے کتنی ہی راتیں آسمان کو تکتے گزری۔۔۔۔بہت سی نمازوں میں اشک نیت سے لے کر دعا والے ہاتھ منہ پہ پھیرنے تک آنسو رواں رہے۔۔۔۔ میں تو چاہتی تھی کہ میں تمہارے ساتھ جی بھر کے جیوں ۔۔۔۔ جیسے جیسے وقت گزرے ہمارا تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جائے۔۔۔ جیسے جیسے زندگی کم ہو ہمارا ساتھ گہرا ہو ساتھ رہنے کی طلب اور بھر جائے۔۔۔ مگر ایسا نہیں ہے ایسا تو ہوا ہی نہیں تمہارا تو دل ہی بھر گیا۔۔۔۔

Ramal33
 

کسی نے مجھ سے پوچھا کہ تمہارا اپنا کون ہے ؟🙂
اک پل کی خاموشی کے بعد میرا جواب تها
" جو کسی اور کے لیے مجھے نظر انداز نہ کرے

Ramal33
 

ُاُس نے اپنے گھر کے سامنے اتنا بڑا کتا باندھ رکھـا ہے فراز
اور کہتــا ہے عشــق دی گلـی وچـوں کـوئی کـوئی لنگــــدا
😋😋😋😋

Ramal33
 

زندگی پھر کبھی نہ مسکرائی بچپن کی طرح
میں نے کھلونے بھی لا کر دیئے جھولا بھی جھلا کر دیکھا

Ramal33
 

دیتا ہے اجر کون کسی کو؟ خدا کہ مٙیں؟
پھر دُوں کسی کو کیسے سزا منہ اُٹھا کے مٙیں
یہ شہرِ دل کی چابیاں پلٙو سے باندھ لے
دیتا ہوں تجھ کو آج سے اپنے علاقے مٙیں
خود اپنے خالی گھر میں صدا دی کہ "کوئی ہے؟"
خود ہی کہا کہ "کون ہو؟" خود ہی کہا کہ "میں"
لایا ہوں دل کو اُس کی نظر سے بچا کے یوں
زخمی جواں کو جنگ سے جیسے اُٹھا کے مٙیں
پوچھا، کہ "کون بارِ امانت اٹھائے گا؟"
سب نے کہا کہ "ہم نہیں"، میں نے کہا کہ "میں"
"اُس کے بھی ہونٹ پر وہیں تِل تھا جہاں مِرے
وہ مسکرا کے رہ گئی اور تلملا کے میں"*
جب سے تِری نظر میں نہیں، میں کہیں نہیں
اتنا ہی اب تو رہ گیا ہوں کُل مِلا کے میں
امیر عامر

Ramal33
 

° لوگ مرتے ہیں ایسی محبت کے لئے
جیسی میں تم سے کرتی ہوں

Ramal33
 

وجود کی بساط پر بڑی عجیب مات تھی
یقین لُٹا کے اُٹھ گئے، گُماں بچا کے رکھ دیا

Ramal33
 

Everyone here is hiding a story in their heart

Ramal33
 

اتنا قریب ہو گیا تھا🙂🖤
مجھے لگا میرا ہو گیا تھا

Ramal33
 

شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے😑
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔

Ramal33
 

دل پتهر،باتیں فالتو
انسان جانور،جانور پالتو

Ramal33
 

پڑے ہیں چت۔! جو کبھی ہارتے نہ تھے،،،
اعصاب پر ہاوی رہی، ان کے محبت

Ramal33
 

تیرے عشق سے جُڑے ہیں کچھ اس طرح سے جاناں
جیتیں تو دل گنوائیں، ہاریں تو دل سے جائیں

Ramal33
 

وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑا تھا شاید
اور میں سمجھا اسے میری پریشانی ہے

Ramal33
 

مجھے رنگوں سے الجھن ہے,
کہ میری زندگی رنگ بڑے ہی
مختصر ٹھہرے۔۔۔۔

Ramal33
 

ہلکے میں مت لیں سانولے رنگ کو.....
میں نے دودھ سے زیادہ چائے کے دیوانے دیکھے ہیں

Ramal33
 

جب تم تھک جاؤ، الفاظ بھی ختم ہوتے محسوس ہوں تو، اپنے خالی دماغ و دل کے ساتھ اللّٰه پاک کے سامنے بیٹھ جاؤ، خاموشی سے کچھ نہ کہو، صرف اپنے رب کو محسوس کرو، وہ تمہاری خاموشی کو بھی سن رہا ہے، وہ تمہاری آنکھوں کی اداسی سے بھی آشنا ہے، وہ تمہارے دل کے ہر زخم کو بھرنے والا ہے۔ وہ کچھ نہیں بھولا

Ramal33
 

اندر سے تو کب کے مر چکے ھیں....!!
اے موت تو بھی آ جا کہ لوگ ثبوت مانگتے ھیں

Ramal33
 

عورت کبھی بھی طلاق نہیں چاہتی لیکن جب برداشت کی حدیں ختم ہو جاتی ہے اور طاقت نہیں رہتی تو وہ مجبور ہوکر میکے بیٹھ جاتی ہے

Ramal33
 

آسان سبق
غبارے میں ھوا بھرتے بھرتے اگر وہ آپ کے چہرے پر ھی پھٹ جائے تو غصہ مت کریں کیونکہ آپ نے خود ھی اسکی گنجائیش اور اوقات سے بڑھ کر ھوا بھر بھر کے پھلا دیا اسی طرح اگر آپ کسی کی اوقات سے بڑھ کر اسکی عزت کرینگے تو وہ یقنًنا ایک دن غباے کی مانند آپکے منھ پر ھی پھٹ پڑیگا