اے ایمان والو! اگر تم اللّٰہ سے ڈرو تو وہ تمہیں (حق و باطل میں) تمیز کرنے کی طاقت عطا کرے گا اور تمہارے گناہوں کو مٹا دے گا اور تمہیں بخش دے گا اور اللّٰہ بڑے فضل والا ہے۔ سورۃ الانفال :29
ﺟﮩﺎﮞ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺼﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ.. ﻭﮨﯿﮟ ﻭﮨﯿﮟ ﻟﯿﺌﮯ ﭘﮭﺮﺗﯽ ﮨﮯ ____ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
* زندگی کا بہترین دن وہ ھے .. جو اللّه کے عبادت میں گزارا هو
میرے مرنے کے دس بارہ سال بعد اگر کہی میرا ذکر ہو اور تمہیں اپنی آنکھیں نم لگیں تو میں سمجھوگا کہ میں نے تمھہیں پا لیا
عید کے خیال نے خوش کر دیا لیکن تمہیں سوچ کر دل اب بھی بہت اداس ہے
داس دل کی اداس باتیں سمجھنے والا کوئی تو ہوتا
قابل ہَیں زندگی کے ، نہ مَوت کو قبُول ہم وہ خراب حال ہَیں تُو دیکھ تو سہی____
مطمئن ہے مجھ سے بچھڑ کے وہ کوئی تو اس کے ساتھ چل رہا ہے
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا
کسی شب ہجر میں اعلان سنو ہمارے مرنے کا تو خوشی سے " اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَجِعُوْنَ " کہنا نہ بھول جانا..
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮕﺎﮌﯼ ﺗﮭﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ, ❤👉 ﺣﺸﺮ ﺗﮏ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮔﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺩﻝ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ
جھانک کر دیکھا جب خُود میں پڑی تھی کیئ لاشیں جذبات کی
نہ میں قابل تعریف ہوں نہ میں قابل تحسین ہوں اک سلجھی ہوئی لڑکی ہوں الجھے ہوئے مزاج کی !
توبہ کے لیے کانوں کو ہاتھ لگانا ضروری نہیں بلکہ گناہوں کو ہاتھ نہ لگانا ضروری ہے ۔💖💖💗
یہاں محفوظ تہمت سے نہ مریم تھی نہ یوسف تھا
میری سمجھ سے باہر ہے میرے اندر بیٹھا ہوا شخص