آنکھوں سے اوجھل سہی پر دل کے آس پاس ہے
آ کے دیکھ جاؤ تم کہ یہ نظر اداس ہے
آبلے ہی آبلے ہیں روحوں سے جسموں تلک
تشنگی ہی تشنگی ہے , پیاس در اک پیاس ہے
اک زرا سے فاصلے پر نخلٍ صحرا ہے مگر
روشنی کے اٍس سفر میں دھوپ ہم کو راس ہے
تاشفین فاروقی
ہم کو مارا گیا ہے نفرت سے..!!
ہم پہ الزام تھا محبت کا
ہم اور تم کیا ہیں
لوگوں نے تو مریم پہ بھی الزام تراشے تھے
میں شاد رہوں تو خوشیوں کے ہر رنگ پہ شعر کہوں
جو ہو جاؤں افسردہ تو اداسی پہ بھی اشعار لکھوں!
تیرے کہنے پہ ہر احساس کو تحریر کرسکتی ہوں
اب کیا لاتعلقی کو جانے دوں؟ اس پہ کیوں نہ اشعار لکھوں؟
کسی حادثے کی خبر ہوئی تو فضا کی سانس اکھڑ گئی
کوئی اتفاق سے بچ گیا تو خیال تیری طرف گیا
تمہارے بعد ہمیں وسوسوں نے گھیرلیا،
کسی نے ہنس کے بلایا تو ڈر گئے افکار
ہم لوگ ۔۔ بہت بڑے نہیں تھے
نقصان بہت بڑے ہوئے ہیں 😢
خدوخال بگاڑ گئیں کچھ لا حاصل محبتیں
اب ہم پہلی تصویروں جیسے نہیں رہے
مکان گرتے رہے ، لوگ فوت ہوتے رہے
میں دیکھتا رہا ، کہتا رہا ، خدا ! حافظ
چھپانے سے نہیں چھپتا کبھی یہ راز الفت کا ،
پڑھی جائے جو آنکھوں سے محبت وہ کہانی ہے___
کیوں دستک دیتے رہتے ہو میرے دل کی دہلیز پر ۔۔
یہ کمبخت تو یوں بھی تمہارے نام سے دھڑکتا ہی رہتا ہے
خامیاں تو سب میں ہوتی ہیں۔۔۔۔
! بس نظر صرف دوسروں میں آتی ہیں۔۔۔۔!😔
_وہ مجھے مرتا ہوا دیکھے_*🎶
*_یہ میری آخری خواہش ہے!_*
چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا !
بچھڑنا ہی نہیں ہے " 🙂
میں آسمانوں پہ جاٶں گی۔۔۔
خوب روٶں گی۔۔۔
زمین والو۔۔۔
تمہیں دکھ بتا نہیں سکتی
المیہ یہ ہے کہ
لوگ محبت نہیں
محبتیں کرنے لگے ہیں۔
~ ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﻋﺒﺎﺩﺗﻮﮞ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ•❤
~ ﻧﺪﺍﻣﺘﻮﮞ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺭﺏ ﮨﮯ
میں نے زندگی کے بارے میں جو کچھ سیکھا اسے
تین لفظوں میں بیان کر سکتا ہوں ۔۔۔
" یہ جاری رہتی ہے "
🇵🇷: bro give me my phone
🇵🇰: bhaee mera iPhone 11 pro max white rang wala jo tumhari auqat sy bahir hy wo pkrana
دوسروں کو ہم صبر کی تلقین کرتے تھکتے نہیں اور خود پر کوئی تکلیف آۓ تو چیخیں نکل جاتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain