رہ گئے ہیں جو الزام
وہ میرے کفن پہ لکھ دینا
💔💔💔🙏🙏
مل گیا سکون ہمیں تباہ کر کہ
کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی
گزر یہ زندگی ہماری بھی جاۓ گی
وقت تم پہ بھی اے گا
😭😭😭😭
پھر میں پوچھوں گی سب کچھ
😭😭😭💔💔
آخرکار میری عید تو گزر گئی
مجھے جو تکلیف پہچنی تھی پہنچ گئی
اب بازی الٹے گی
تو خیال رکھنا
😭😭😭😭
انتظار ہے مجھے حشر کے دن کا
جب میں اپنے ایک ایک آنسو کا بدلہ مانگوں گی
تیار رہنا اس دن ک لیے بھی
😭😭💔💔
ہو جاؤ خوش میری عید برباد کرنے والے
یہ دنیا مکافات عمل ہے
آ جاۓ گا وقت تم پہ بھی
😭😭😭😭
تڑپو گے تم بھی مجھ سے زیادہ
💔💔😭😭
یہ کیسی عید ہے کسی نے اک بار بھی نا پوچھا
کہ کچھ چاہئے یا کوئی بھی بات
😭😭😭😭💔💔💔
تھک گئی ہوں اب
😭😭
عید جلدی سے گزر جا
اب اور برداشت نہیں ہوتا
😭😭😭😭😭😭
اب رونے کے سوا کچھ نہیں بچا
اچھا گزر جاۓ گا یہ اک دن بھی ۔😭😭😭
سب پوچھتے ہیں کیا ہوا کس کو بتاؤں کے میرے ساتھ ہوا کیا ہے ۔ ان حالات میں مسکرا کر کہتی ہوں ٹھیک ہوں مجھے کیا ہونا ہے وہ ایک شخص جو میری دنیا تھا وہی 😭😭😭😭وہی چل پڑا۔۔۔۔۔۔میری عید
کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ عبادت کر کے بھی ادا نہیں ہوتا
لو جی عید آ گئی میرا سب کچھ تو بچھڑ گیا ہر شے تو اجڑ گئی 😭😭😭😭 میں تو زندہ لاش رہ گئی یہ کیسی عید ہے جس سے پہلے مجھ سے ہر چیز ہر شخص چھین لیا گیا یہاں تک کے میرے خواب میری سوچیں ٹوٹ گئی میرے خیال بکھر گئے میرے دل کی دنیا اجڑ گئی میرے دماغ کی رگیں پھٹ گئی یہ عید ہے 😭😭
سوچتا ہوں وہ عیادت کو مری آئیں گے
یہی خیال مجھے بارہا بیمار کرتا ہے