Good morning
💞💞💟
محبت کی داستاں ختم ہی چکی
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا
یوں تو رکھتا ہے خود سے بھی محروم
مجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے کسی سے کفتگو نہ
کروں
اب ہیں وہ نامرادیاں عشق کی تاب بھی نہیں
چہرے پہ ہجر بھی نہیں آنکھوں میں خواب بھی نہیں
یار کہیں پہ بیٹھ کر گنتے ہیں رائگانیاں
میں بھی ہوں بدحساب اور تیرا حساب بھی نہیں !
Asalam o alaikum
اور اُس لمحے اُسکے ہاتھ میں دبا اپنا ۔۔۔۔۔ سانولا سا ہاتھ بھی مجھے بے حد۔۔۔۔ پُرکشش لگا تھا..
میری سب حسرتوں میں حسرت اول
کہ تیری نسبت سے پکاری جاؤں 💕
سمجھا رہے تھے مجھ کو سبھی ناصحانِ شہر..............,,
پھر رفتہ رفتہ خود اسی کافر کے ہوگئے.
😭😭😭😭😭💔💔💔💔
😭😭😭😭😭😬😭😭
کہانی ختم کہاں ہوئی ہے
ابھی تو تم نے مجھے مرحوم لکھنا ہے
😭💔💔💔
تم مجھ سے کہتے ہو ، تمہیں مجھ سے محبت ہے
تمہیں "ہاں"سے , میری "جی" سے میرے "اچھا" سے اُلفت ہے
تم رنگ ہو ، میں بے رنگ ہوں ، تم روشن ، میں تاریکی
تم جس سے شاد ہوتے ہو ، وہ خود غمگین عورت ہے
وہ چارہ گر نہیں بلکہ اِک پُر نم حکایت ہے
تم کسی ٹھہرے وقت کا طلسم
وہ کسی فیصلے کی عُجلت ہے
تم جسے دل میں رکھ کے بیٹھے ہو
اس کے دل میں تو صرف وحشت ہے
اور وحشت تو اک قیامت ہے
تم قیامت سے خوف کھاؤ گے
پر محبت کو جیت جاؤ گے_!!
امی کہتی ہیں
اس سال تیرا ویا کرنا
میں کہتی ہوں
چھڈو جی کی پرایا منڈا تباہ کرنا
😂😂
ساری دنیا کا عشق دیکھا
پھر بھی تم لا جواب لگتے ہو