خیال و خواب سے باہر اٹھا کے رکھ دو مجھے یہی روا ہے کہ اب تم ! بھُلا کے رکھ دو مجھے ہوس کے مارے ہوئے لب مجھے بلا رہے ہیں وہ آنکھ دیکھ رہی ہے ! چھپا کے رکھ دو مجھے تمہارے ہاتھ ہے ! مٹی مِری ! نصیب مِرا تمہاری مرضی ہے ! جو بھی بنا کے رکھ دو مجھے نجف کا دیپ ہوں میں ! بجھ نہیں سکوں گا کبھی تم آندھیوں میں بھی چاہے جلا کے رکھ دو مجھے میں اب گما ہوا ! خود کو کہاں کہاں ڈھونڈوں کہا تھا ! رکھنا جہاں ہے ! بتا کے رکھ دو مجھے میں چھُو کے چھوڑا ہوا، ٹوٹ پھوٹ جاتا ہوں تمہیں یہ کس نے کہا تھا اٹھا کے رکھ دو مجھے میں جل کے راکھ بھی ہو جاؤں ! مسئلہ نہیں ! پر میں کام آتا رہوں گا ! بُجھا کے رکھ دو مجھے تمہاری میز پہ رکھا ہوا میں خط ہی سہی اداس ہو کے پڑھو، مسکرا کے رکھ دو
صبر🏵️🏵️* *✍🏻✍🏻ہم میں صبر نہیں ہے، اگر کوئی آپ کو ہرٹ کر دیتا یا کوٸی بات جو آپ کو بری لگ جاتی ہے تو فوراً واویلہ نہ کرنا شروع کردیں بلکہ صبر سے چپ کر جائیں..* *صبر کا انعام بہت بڑا ہے* *لیکن اس کے لیے ہمیں اپنی زبان کو قابو میں رکھنا ہوگا.. جس نے آپکو تکلیف دی ہے اسکا ذکر بھی نہ کریں کسی سے، اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی خاطر صبر سے کام لیں وہ آپکو کہیں گرنے نہیں دے گا.. ان شاء اللہ
ہر ایک کو آپ سے "روپیہ پیسہ" نہیں چاھیے ہوتا، ہر ایک آپکی "شکل و صورت" پر بھی نہیں مرمٹتا، اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں ، تو غلطی پر ہیں . کبھی کبھی "آپ جو ہیں ، جیسے ہیں " اپنی تمام خوبیوں اور خامیوں سمیت ہی کسی کے لیے اہم ہوتے ہیں . یونہی بے سبب ، بلاوجہ ___
Hoon To Khafa Us SE, Per Janay Phir B Kiyn…? Na Chaah Kar Bhi Us Ko Chahna Acha Lagta Hai… Haqeeqat Se Hoon Dhoor, Ye Mujh Ko Hai Pata… Per Jaan K Anjaan Rehna Acha Lagta Hai… Qaayel Nahi Main Ronay Ki Phir B Kabhi Kabhi… Tanhai Main Kuch Dair Rona Acha Lagta Hai… Tu MERA Tha, Tu MERA Hai, Tu MERA Rahay Ga… Kuch Pal Is Khawab Mein Khona Acha Lagta Hai….!!
"تمہیں لگتا ہے حیا! کہ صرف تمہاری زندگی میں مسئلے ہیں؟ باقی سب خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں؟ نہیں بچے! یہاں تو ہر شخص دکھی ہے۔ ہر ایک کا دل ٹوٹا ہوا ہے۔ سب کو کسی "ایک" چیز کی طلب ہے۔ کسی کو مال چاہیے‘ کسی کو اولاد‘ کسی کو صحت تو کسی کو رتبہ۔ کوئی ایک محبوب شخص یا کوئی ایک محبوب چیز‘ بس یہی ایک مسئلہ ہے ہماری زندگی میں‘ ہم سب کو ایک شے کی تمنا ہے۔ وہی ہماری دعاؤں کا موضوع ہوتی ہے‘ اور وہ ہمیں نہیں مل رہی ہوتی۔ وہی چیز ہمارے آس پاس کے لوگوں کو بےحد آسانی سے مل جاتی ہے اور ہم ان پہ رشک کرتے رہ جاتے ہیں‘ یہ جانے بغیر کہ ان لوگوں کی خاص تمنا وہ چیز ہے ہی نہیں۔ وہ تو کسی اور چیز کے لیے دعائیں کرتے رہتے ہیں۔ یوں ہم اس ایک شے لے لیے اتنا روتے ہیں کہ وہ ہماری زندگی پہ حاوی ہو جاتی ہے اور یہ شے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہے
ایک یہی کلام الله تو تھا جو ہر اندھیرے میں تسلی دیتا تھا ‘ کہ خیر ہے ‘ جہاں اتنا چل لیا وہاں کچھ اور چلتے جاؤ ‘ روشنی مل جائے گی۔ تمہارے حصے کی روشنی تمہیں ضرور ملے گی۔ بس تھوڑا صبر اور۔ بس تھوڑا فاصلہ اور