دیکھو ایک تو برتن دھونے سے ہاتھ خراب ہوتے ہیں دوسرا پانی بھی ضائع ہوتا ہے ہم لوگ لیمن میکس خریدنے کے لیے بھی پیسے ضائع کرتے ہیں اس کے بعد برتن دھوتے ہوۓ رو رو کر آنسو بھی ضائع کرتے ہیں اور پھر ماما سے بزتی بھی کرواتے ہیں کہ سہی نہیں دھلے تو میں کیا کہہ رہی تھی ایسے برتن ہونے چاہیے جو دھونے نہ پڑیں۔لیکن پھر کھانا بنانا پڑے گا اب وہ تو نہیں خود بن سکتا۔لیکن بازار سے تو کھانا لے سکتے نا لیکن پھر پیسے کون دے گا۔تو میں نا سوچ رہی تھی کہ ہمیں کھانا کھانا ہی بند کر دینا چاہیے__😶 ہاں ٹھیک ہے مجھے پتہ ہے میری کسی بات کا کوئی سر پیر نہیں بن رہا ۔۔۔۔میری اس ٹائم حالت ہی ایسی ہوتی ہے ۔۔۔مطلب جو میں کہنا چاہ رہی ہوں وہ تو سمجھ گئی ہو نا 🙂