تقدیر نے جیسے چاہا ویسے بن گئے ہم..!! " بہت سمبھل کے چلے پهر بھی پهسل گئے ہم..!! " کسی نے بھروسا توڑا کسی نے دل..!! " اور لوگوں کو لگتا ہے کے بدل گئے ہم
دوا کی تلاش میں رہا🥀دعا کو چھوڑ کر۔۔ میں چل نہ سکا دنیا میں خطاؤں کو چھوڑ کر۔۔🥀حیراں ہوں میں اپنی حسرتوں پر اقبال~۔ ہر چیز خدا سے مانگ لی مگر خدا کو چھوڑ کر