محفل بھی روے گی ہر دل ❤️ بھی روے گا جو ڈوبی میری کشتی تو ساحل بھی روے گا 😭 اتنا پیار بانٹے گے اس دنیا مے اے دوست💖 کے میری موت پر میرا عاشق تو کیا 😏 میرا قاتل بھی روے گا
: خاموشی بے ___ وجہ نہیں ہے سائیں کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے
دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں
جاگ اٹھا درد تو پھر رسم نبھائی نہ گئی رو پڑے لوگ تری بزم میں ہنستے ہنستے
تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں جان بہت شرمندہ ہیں Good night Allah Hafiz
اُسے ترا شا کے ہیرا بنا دیا ہم نے فرازؔ مگر اب یہ سو چتے ہیں اُسے خریدیں کیسے
نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو
میں چاہتوں کا حساب کرنے جو بیٹھ جاوں تم تو میرا یاد کرنا بھی لوٹا نہ سکو گے
: ہر ملاقات کا انجام جدائی کیوں ہے اب تو ہر وقت یہی بات ستاتی ہے ہمیں
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
: خبر کر دے کوئی اس بےخبر کو میری حالت بگڑتی جا رہی ہے