Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Sad Poetry image
R  : Post by Ramal - 
Social media post
R  : Post by Ramal - 
Ramal33
 

ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا۔ وہ اتنا ہی دور ہو گیا جتنا قریب تھا

Social media post
R  : Post by Ramal - 
Ramal33
 

جن کے یار بچھڑے ہوں ان کا سکون سے کیا مطلب ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو آیا کرتے ہیں

Ramal33
 

ہر گھڑی درد کی شدت سے سسکتی آنکھیں اور اوپر سے تیرے وصل کے خوابوں کے عذاب

Ramal33
 

دیکھنا چاھتے ہو تم بن میرے حالات کیسے ہیں تو دیکھ لینا کبھی پانی سے مچھلی نکال کر

Ramal33
 

اب سو بھی اگر جاؤں تو دستک نہیں دیتے تعبیر کے آسیب سے کچھ ایسے ڈرے خواب

Ramal33
 

ہاں آج درد کی وہ شدت ہے جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے

Ramal33
 

: میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں، میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں

Ramal33
 

: اذیت کا یہ مقام بھی در پیش ہےاب سہنا بھی درد ہے اور کہنا بھی نہیں ہے

Ramal33
 

وہ پھر رو دیئے۔۔۔۔۔۔ہم کو خوش دیکھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ __ بھیگی پلکوں سے بولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی۔۔۔

Ramal33
 

خاموشیاں کر دی بیان تو الگ بات ہے۔ کچھ درد ہیں جو لفظوں میں اتارے نہیی جاتے

Ramal33
 

غم رہا جب تک کہ دم میں دم رہا دل کے جانے کا نہایت غم رہا

Ramal33
 

تیری آنکھوں نے ایسا درد پھونکا تھا مجھ پر سزائیں بھول گیا ہوں سب قیامت کی

Ramal33
 

آواز میں ٹھہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی اور کہہ رہا تھا میں نے سب کچھ بھلا دیا

Ramal33
 

شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہوں دل ہوا ہے چراغ مفلس کا

Ramal33
 

مدت ہوئی کہ خود سے لا پتہ ھوں میں گم راستے میں ھوں یا کوئی راستہ ہوں میں

Ramal33
 

ان کے آ جانے سے جو آجاتی ہے رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

Ramal33
 

سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا