خبر سن کر میرے مرنے کی وہ بولے رقیبوں سے ___ خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھی مرنے والی میں
لفظ پتھر مزاج ھوتے ھیں سانسیں کچل دیتی ھے بات
کوئی مرے گا تو نہیں میرے بن
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن
کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟💔 کے تم نے مان توڑا ہے🙂
جب میں لاش بن جاونگا 😢 تمھارے لیے کاش بن جاونگا
آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوی رات کھالی نہیں جاتی
: وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ___ کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا
نہ جانے کون سے دربار کا دیا سمجھ بیٹھے ہیں لوگ جس کا دل چاہتا ہے جلا کر چلا جاتا ہے
: میرا دل رونے لگتا ہے۔۔۔۔۔ جب کوئی اسکا نام لیتا ہے
اس کے ہونے سے تھیں سانسیں میری دگنی وہ جو بچھڑا تو میری عمر گھٹا دی اس نے
مجھے معلوم ہے اسے میرا ہونا نہیں لیکن میری امید مت توڑو مجھے پرجوش رہنے دو
اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو
دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
تو ایسا کر
اپنا درد مجھے دے دے
پھر میں جانوں
درد جانے
دوا جانے
خدا جانے
میں تمہاری ذہنی عادی بھی تھی
میری جان بات صرف محبت کی نہیں
اداس مت رہا کرو ہم سے برداشت نہیں ہوتا
ہم تو اپنے غم بھلا دیتے ہیں تمہیں خوش دیکھ کر
بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی
زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی