میرا کارنامہ زندگی ،میری حسرتوں کے سوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں ،وہ ہوا نہیں ۔۔۔۔یہ ملا نہیں ،وہ رہا نہیں
Good night
Allah Hafiz
حالات نے بنا دیا یوں تلخ سا مجھے
ورنہ میں وہ تھی کہ تتلیوں سے ڈرتی تھی
اے زندگی تو خوش رہے
ہم چل بسے غم کو لے کے
جب تمہیں پتا ہے تمہارے جانے سے جان جاتی ہے
تم کیوں جاتے ہو یہ کہہ کر
کہ میرے لئے زندہ رہو
تم تو میرا مان تھے
تم کیوں چلے گئے