Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

جانتے ہو وہ زندگی جیسی لڑکی
مر گئی چپ چاپ اپنے من میں

Ramal33
 

وہ بلند حوصلے والی لڑکی
غم کو تحریر بناتی ہے تو رو پڑتی ہے

Ramal33
 

اور کیا کروں گی اپنی بے بسی پر
ہنسوں گی رووں گی سو جاؤں گی

Ramal33
 

تم سے خاک الجھے گی
حالات سے الجھی ہوئی لڑکی

Ramal33
 

وہ اپنے گھر کی لاڈلی اور ضدی لڑکی
کسی سے توجہ کی بھیک مانگتی ہے

Ramal33
 

ضدی ہے پر تھک جاۓ گی
اک لڑکی دکھ سہتے سہتے مر جاۓ گی

Ramal33
 

کبھی سوچا بھی نہ تنہا کر جاۓ گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا میں ہوں نہ

Ramal33
 

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے . کیلئے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑی ۔😭😭😭😭😭

Ramal33
 

دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تیرے بن ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو تنہا چھوڑ کر

Ramal33
 

دل کھول کے آج روے ہم
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی

Ramal33
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا
وہ اک بھروسہ جو تجھ پہ تھا

Ramal33
 

تعزیت کو اگر ۔۔۔۔تم آؤ
میں روز مرنے کے لیے تیار ہوں

Ramal33
 

کبھی کسی چیز کو نہ ترسنے والے
کبھی کسی کی آواز کو ترس جاتے ہیں

Ramal33
 

sis follow to follow

By Ramal
R  : By Ramal - 
By Ramal
R  : By Ramal - 
Social media post
R  : Post by Ramal - 
Sad Poetry image
R  : Post by Ramal - 
Ramal33
 

تو جیت کہ بھی روے گا
ہم تجھ سے ایسا ہاریں گے

Sad Poetry image
R  : Post by Ramal -