مرشد ہمارے ملک میں اک وبا پھیل گئی مرشد ہمارے عاشق جدائی سے مرگئے مرشد ہمارے طلبا کیسے کر پاتے تیاری مرشد انہیں تو ارتغل سے فرصت نہیں ملی مرشد ہمارے طلبا پہ افواہیں سوار تھیں مرشد ہماری ذات اسائنمنٹ میں دب گئی مرشد A گریڈ پہ اندھا یقین تھا افسوس اب تو C سے بھی اعتماد اٹھ گیا مرشد آن لائن کلاسز کے نتائج کہاں گئے مرشد ہمارے سب پیکج برباد ہو گئے
بابا کہتے ہیں کہ دنیا تمہیں کبھی بھی خوش نہیں دیکھنا چاہتی کیونکہ یہ معاشرہ بڑا ہی منافق ہے.🥀 مگر تم کسی کے سامنے رونا مت اور نہ ہی کسی کے لیے رونا ورنہ یہ لوگ تمہیں رلاتے ہی رہیں گے اگر تم نے ان کے سامنے رونا شروع کر دیا تو یہ تمہاری غلطیاں ڈھونڈنے لگیں گے، پھر جہاں تمہاری غلطی نہ بھی ہوئی تب بھی تمہیں تماشا بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے. 🖤
گُھٹنوں کے بل چلتے چلتے کب پیروں پر کھڑی ہوئی تیری مامتا کی چھائوں میں جانے کب بڑی ہوئی کالا ٹیکا و دودھ ملائی اب بھی سب کُچھ ویسا ہے میں ہی میں ہوں ہر طرف پیار یہ تیرا کیسا ہے سیدھی سادھی، بھولی بھالی میں ہی سب سے اچھی ہوں کتنی بھی ہو جائوں بڑی ماں، میں آج بھی تیری بچی ہوں