Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

مرشد میرے تو جذبے
سارے ہی ۔۔بیان تھے
مرشد اس کے ساتھ
میرے دو ۔۔۔جہان تھے

Ramal33
 

اس قدر اداسی ھے
جیسے بوڑھی بیوہ کا
اِک جوان بیٹا ھو
اور وہ بھی مر جائے

Ramal33
 

جو چل سکو تو
کوئی ایسی
چال چل جانا
مجھے گماں بھی
نہ ہو
اور تم بدل جانا .

Social media post
R  : Post by Ramal - 
Social media post
R  : Post by Ramal - 
Social media post
R  : Post by Ramal - 
Social media post
R  : Post by Ramal - 
Social media post
R  : Post by Ramal - 
Ramal33
 

ساری دنیا دیاں ماواں اک پاسے تے پنجابی ماواں اک پاسے
امی پیسے چایییں۔
پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ🤗
کوئی چیز نہ مل رہی ہو تو
پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ
"جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی😕
صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ
" اے چھیتی اٹھ پو اٹھ وج گئے نیں😕
چپ کرانے کا طریقہ
“ چپ کر نہیں تے ہور مارنا میں 😒😩
کھانا کھلانے کے لئے
"چپ چاپ کھا لے یا میں فر لاواں جتی؟💃😂"
اللہ پاک میری اور سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، آمین

Ramal33
 

میں ہنستی ہوں تو وہ بھی خوش ہوتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں
انسانوں کانہیں !🍁

Ramal33
 

اپنے اندر کی اداسی نکالنے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ اپنی ہی ذات پر کیے ظلم یاد کر کے چیخ چیخ کر رو لیا جاۓ۔۔۔ جب دل اس اذیت کی وجہ پوچھے تو اسے بتانے کے لیے معقول وجہ تو ہوگی۔۔۔ ورنہ بیزار ہوتا ہوا کمزور سا دل سینے کی دیوار سے ٹکرا ٹکرا کر اپنے ساکت ہونے کی دعا مانگنا بند نہیں کریگا۔۔۔

Ramal33
 

“اگر تم میرے اور کسی دوسرے کے
مابین متذبذب (Hesitate)ہو جاؤ تو
مجھے مت چننا❤

Social media post
R  : Post by Ramal - 
Ramal33
 

نہ جانے عیب ہے کیا ؟ ہاتھ کی لکیروں میں
تعلقات مجھے راس کیوں نہیں آتے 🙃

Ramal33
 

بڑے اور بھی دکھ ہیں ! لیکن یہ دکھ کہ بچھڑتے سمے
میری آنکھ جا کے ! تیری آنکھ سے کیوں لپٹ نہ سکی
بظاہر یہیں ہوں مرے دوستو ! پر مجھے یاد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
کہیں میں گئی تھی ! وہاں سے کبھی پھر پلٹ نہ سکی !

Ramal33
 

وہ لڑکی ! عشق سے جس کو رہائی موت لگتی تھی !
سنا ہے اب بھی زندہ ہے ! وہ لڑکی یار جھوٹی تھی

Ramal33
 

تُو مَیں هُوا، مَیں تُو هُوا، تُو تَن هُوا، مَیں جاںْ هُوا..
اب کون هے؟ جو یه کَہے، تُو اَور هے مَیں اَور هُوں۔

Ramal33
 

میں جب بہت تھک جاتی ہوں تو
زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر
دیکھنا شروع کر دیتی ہوں
اور اس صفحے پر آ کر رک جاتی ہوں
جہاں زندگی تمھیں مجھ سے ملاتی ہے
اور میں دیکھتی ہوں کہ
زندگی تو اس صفحے سے آگے بڑھی ہی نہیں
وہی صفحہ، وہی زیست رہا۔۔۔۔
باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے

Social media post
R  : Post by Ramal - 
Social media post
R  : Post by Ramal -