میں اپنے کمزور زوال زدہ لمحوں میں
اپنے پیاروں کے بیچ میں سے
اپنی ذات کو نوچ کر ان کی خوشیوں سے
خود کو دور کرنے والی لڑکی ہوں۔۔۔🙂
تجھ پہ تو میری ذات کے سارے تھے رخ عیاں !
تجھ کو بھی میں بتاتی ؟ کہ کیا مشکلات ہیں ؟
تلخ لہجوں سے ہمیشہ دوربھاگنے والی لڑکی
وہ شخص کچھ کڑوا بھی بولےتوسنتی ہو!
چاند مکمل دیکھا جو
ایک ادھوری لڑکی نے
جانے دل میں کیا سمائی
یک دم آنکھیں بھر آئیں