جب کوئی آپ کو کچھ عرصہ اگنور کرنے کے بعد واپسی انٹریکٹ کرے تو ۔۔ سمجھ جاو۔۔۔ وہ اُن سے اگنور ہو کہ آیا ہے جن کی وجہ سے چھ ماہ آپ اگنور ہوئے ۔۔



وہ آئے یا نہ آئے مگر اے حسین رات,
تو ولولہ تو دیکھ میرے انتظــــار کا.
عشق کی عظمتیں بجا لیکن
عشق ہی مقصد حیات نہیں



زندگی بھی شیشے کی طرح ہے یہ
تبھی مسکرائے گی جب آپ مسکرائیں گے!
تو پھر کیا بہانا لگا کر اس نے تمھاری برسوں کی محبت تمھارے منہ پر مار دی
دنیا کی اس سَرکس نما زندگی میں🥀
سب سے بڑا تَماشا محبت ھے 😃
تمہیں کس نے کہا تھا یہ
کسی انجان رستے پر
کسی انجان چہرے سے
زرا سی آشنائی کو
بہت ہی خاص لکھ ڈالو۔
کہیں دو چار باتوں کو
بہت پیارا سا'تم دلکش
حسِیں احساس لکھ ڈالو

واٹس ایپ ہو ۔۔۔یا۔۔۔ زندگی
لوگ۔۔۔۔ہمیشہ.... سٹیٹس... ہی دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain