Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

Attitude Poetry image
R  : Post By 'BewaFa' - 
Sad Poetry image
R  : Post By 'BewaFa' - 
Social media post
R  : Post By 'BewaFa' - 
Sad Poetry image
R  : Post By 'BewaFa' - 
RamishSahotra
 

سُنا ہے وہ راتوں کو جاگتا ہے
اسے کہنا کہ سوتے ہم بھی نہیں
سُنا ہے وہ چُھپ چُھپ کے روتا ہے
اسے کہنا کہ ہنستے ہم بھی نہیں
سُنا ہے وہ مُجھے یاد کرتا ہے
اُسے کہنا بُھولے ہم بھی نہیں
سُنا ہے وہ وفا کا دعویٰ کرتا ہے
اُسے کہنا کہ بیـوفا ہم بھی نہیں

Romantic Poetry image
R  : Post By 'BewaFa' - 
Sad Poetry image
R  : Post By 'BewaFa' - 
RamishSahotra
 

وقتِ حاضر میں ایک روٹی چاہیے صاحب...
جنت الفردوس کے سارے محل تمہارے...

Sad Poetry image
R  : Post By 'BewaFa' - 
RamishSahotra
 

کس طرح تیرے فہم میں آئے ہمارا دُکھ
تونے کبھی کسی کو گنوایا تو ہے نہیں..

Sad Poetry image
R  : Post By 'BewaFa' - 
RamishSahotra
 

نکل کے گھر سے ہر اک گام پر نہیں ٹھہرا ...
یہ دل دوبارہ کسی نام پر نہیں ٹھہرا ...

Sad Poetry image
R  : Post By 'BewaFa' - 
Romantic Poetry image
R  : Post By 'BewaFa' - 
RamishSahotra
 

تو انتخابات رنگ میں مصروف اور ادھر
کوئی تیرے ہجر میں سیاہ پوش ہوگیا

RamishSahotra
 

یقیں تیرا یا تیری گفتگو کا
بہت مشکل ہے لیکن کر رہے ہیں..

Romantic Poetry image
R  : Post By 'BewaFa' - 
RamishSahotra
 

کبھی سکون تھا تیری باتوں میں😌❤️
اب تیرے ذکر پر بات بدل دیتے ہیں

RamishSahotra
 

وہ شائد اس لیے آتے نہیں گورِ غریباں پر
کہیں ٹھوکر نہ لگ جائے کوئی زندہ نہ ہو جائے

Romantic Poetry image
R  🔥 : Post By 'BewaFa' -