عدل ہر وقت محبت میں طلب کرتے ہو
اب میں بِکھرا ہوں اُٹھاتے نہیں حصہ اپنا؟
ہم نئے دورکی خوشیاں_____خریدتے کیسے
ہمارے ہاتھ میں پچھلی صدی کے سکے تھے!
چند سانسیں ہیں بس محبت کی
آخری کال ___ اُس کی جاری ھے
دنیا میں کئی حسین چہرے ہیں۔۔
ہمارے سیاہ رنگ پہ کون مرے گا۔۔
کوئ میری اداسیاں خریدے گا
مجھے بھی خوش رہنا ہے۔۔۔🥀