Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

Social media post
R  : Ri8😕😕😛😛 Post By 'Bewafa' - 
Funny joke
R  : 😁😁😀😀😂 Post By 'Bewafa' - 
Funny joke
R  : Ri888😂😂😂 Post By 'Bewafa' - 
RamishSahotra
 

بے شمار تھکاوٹوں کو سمیٹ کر اک بہانے میں
ہم چائے کا کپ __ یادوں کے نام کیا کرتے ہیں

RamishSahotra
 

مجھے فرصت ہی فرصت ہے
سویرے جلدی اٹھنا ہے
نہ شب کو دیر سے سونا ہے
کہیں باہر نہیں جانا
کسی سے بھی نہیں ملنا
نہ کوئ فکر لاحق ہے
نہ کوئ یاد ہے باقی
مگر۔۔۔۔۔۔۔۔!
یہ آخری مصرعہ
ذرا جھوٹ سا لگتا ہے

RamishSahotra
 

چاند سے میں مثال دیتا مگر
رنگ سے تھوڑی سانولی ہو تم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

RamishSahotra
 

پڑے ہیں کل سے ...بستر پر زخم لئیے ہوئے..!!
گرا جو ہاتھ سے پهول ....سیدها پاؤں پر جالگا

RamishSahotra
 

چلو Damadam پر بارات لے کر چلتے ہیں😂😂
سب اپنا اپنا ROLE بتاو..... ☝🏽☝🏽🤣🙈🙈
Me Dulha 😘

Social media post
R  : 😔😔😟😟Post By 'Bewafa' - 
Social media post
R  : Post By 'Bewafa' - 
RamishSahotra
 

#چونا__نمبر__06
میں کبھی کریم استعمال نہیں کی 🙈😁😜😋😁🙈
#چونا__نمبر__07
نیٹ آن تھا میں تم سے بات کرتے کرتے سو گئی تھی😋😜
#چونا_نمبر_08
امی آ گئی میں بعد میں بات کرتی ہوں موبائل دیکھ کر امی ڈانٹے گی😋🙈
#چونا__نمبر_09
اگلے سال میں اٹھارہ برس کی ہو جانا💉🔪💉🔪🔪
#چونا__نمبر_10
آزما لو میں جان بھی دے دوں گی😂
#چونا__نمبر_11
میں بری ہوں نہ دعا کرو میں مر جاوں😜😋😁
باقی کا چونا پھر کبھی🤣🤣

RamishSahotra
 

#چونا__نمبر_01
میں صرف آپ کے لیے damadam یوز کرتی ہوں👋👉😜
#چونا__نمبر02
تم پہلے لڑکے ہو جس سے انبکس بات کر رہی ہوں🙈🙈😋😋
#چونا__نمبر_03
یہ لو میرا موبائل نمبر
یار میں تمہیں پسند کرنے لگی ہوں
#I__Love__U😁😻😜
#چونا__نمبر04
مجھے گھر والے پری کہتے ہیں😕😂
#چونا__نمبر__05
پک دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا ہاں کر دوں گا
#ٹوٹل_بکواس🙈

RamishSahotra
 

مجھے 10 روپے ملے ہیں ...🙄
جس کے بھی ہیں
وہ اپنا _ شناختی کارڈ, __ بے فارم, __ اصل تصویر' _ اور 1000 روپے دے کر لے جائے ...🙊
شکریہ😌

RamishSahotra
 

Damadam پر وہ لوگ بھی سالگرہ مناتے ہیں
جنہیں گھر والے کہتے ہیں
توں جمدا ہی نہ تے چنگا سی😂

RamishSahotra
 

میں اور میرا موبائل دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوش ہیں مگر امی اس رشتے کے خلاف ہے😥😜😜

RamishSahotra
 

دن میں کتنی مرتبہ فون چارج کرتے
پتہ تو چلے آپکے کرتوتوں کا✨🙄😂

RamishSahotra
 

اُداس رات کا منظر ایک سا ہو گا
اُڑی ھے نیند میری وہ بھی جاگتا ہو گا..!!!

RamishSahotra
 

بات جب بھی بگـڑی ہے لـــــــــــفظوں پر بگـڑی ہے
کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہم بے زباں ہوتے صاحب !!

RamishSahotra
 

شمعِ تنہا کی طرح ۔۔۔۔۔ صبح کے تارے جیسے
شہر میں ایک دو ہی ہوں گے ۔۔۔۔۔۔ ہمارے جیسے.

RamishSahotra
 

کتاﺏ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﺻﻮﺭﺕ ہے_____ ﺁیتوں ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺑﻨﺎ ﺩیا ہے ﻣـــﺤـــﺒﺖ ____ کوﻣـــﺤـــﺘﺮﻡ ہم نے