Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

ﺯﯾﺐ ﺩﯾﺘﺎ ﻫﮯ ﺍُﺳﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻐﺎﻓﻞ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ...
ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﻣﺼﺮﻭﻑِ ﻭﻓﺎ ﻫﮯ ﺷﺎﯾﺪ ...

RamishSahotra
 

سفر میں رات جو آئی، تو ساتھ چھوڑ گئے
جنہوں نے ہاتھ بڑھایا تھا رہنما ئی کا۔۔

RamishSahotra
 

گماں نہیں ہے، یقین ہے
کوئی کسی کا نہیں ہے🖤

RamishSahotra
 

وہی تکرار، بحث، ضد، جھگڑے!
کیوں محبت بڑی نہیں ہوتی؟؟؟

RamishSahotra
 

اس ایک شخص کو چاہوں گا تا دمِ آخر،
وہ جس نے مجھ سے محبت کے بعد نفرت کی،

RamishSahotra
 

ضد ہر اک بات پر نہیں اچھی
دوست کی دوست مان لیتے ہیں
داغؔ دہلوی

RamishSahotra
 

دل کے اوارق کو زخموں سے بھگویا ہم نے
ذات کے کرب کو شعروں میں سمویا ہم نے

RamishSahotra
 

سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو
یادوں کے مارے ہو یا محبت میں ہارے ہو

RamishSahotra
 

آنکھ پر نم اشک زم زم سانس مدہم وقت کم
وصال راحت ہجر ماتم رقیب قاتل موت مرہم

RamishSahotra
 

برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقی
بادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی
😍😍

RamishSahotra
 

چائے اور ڈسپرین بھیجی ہے اُس نے
وہ میرا ـــــ سر بھی تو دبا سکتی تھی !😔😔

RamishSahotra
 

اس نے پہنا ہے بڑے چاؤ سے ایک سرخ عیقیق...
اس طرح ہوتا ہے پتھر کو گوارہ پتھر ....

RamishSahotra
 

تُمھارے خُواب سے اچھا ھے معذرت کر لیں
کہ آج نیند کی گولی بھی ختم ہو گئی

RamishSahotra
 

وہ چاٹ لیتا ہے دیمک کی طرح "مستقبل"
تمہیں پتہ نہیں ماضــی جو "حــال" کرتا ہے !!

RamishSahotra
 

آگ لگی ہے اندر کہیں خوابوں کو میرے
اندر کہیں سے میرے دھواں اٹھ رہا ہے

RamishSahotra
 

ترک مراسم بھی کر کے دیکھ لیا
ترک محبت بھی کرکے ہارا ہوں
ایک مدت سے تم نہیں میرے
ایک عرصے سے میں تمھارا ہوں

RamishSahotra
 

ترک مراسم بھی کر کے دیکھ لیا
ترک محبت بھی کرکے ہارا ہوں
ایک مدت سے تم نہیں میرے
ایک عرصے سے میں تمھارا ہوں

RamishSahotra
 

جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی
دیکھا تو وہ تصویر ہر اک دل سے لگی تھی
تنہائی میں روتے ہیں کہ یوں دل کو سکوں ہو
یہ چوٹ کسی صاحب محفل سے لگی تھی
اے دل ترے آشوب نے پھر حشر جگایا
بے درد ابھی آنکھ بھی مشکل سے لگی تھی
خلقت کا عجب حال تھا اس کوئے ستم میں
سائے کی طرح دامن قاتل سے لگی تھی
اترا بھی تو کب درد کا چڑھتا ہوا دریا
جب کشتیٔ جاں موت کے ساحل سے لگی تھی

RamishSahotra
 

آنکھوں تک آسکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہر
یہ قافلہ بھی نقل مکانی میں کھو گیا

RamishSahotra
 

مقدر کا کھیل ہے مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں
دعاؤں میں کمی ہو گی جو تُو مجھے ملا نہیں
ایک گزارش ہے تم سے مجھے تم بھول مت جانا
رکھنا یاد دعاؤں میں مجھے چاہیئے اور صلا نہیں