مر جاٶں تو لکھ دینا____سنگِ لحد پر
موت اچھی ہے مگر جداٸِ یار سے توبہ توبہ🔥
تجھے تراش کے میں سخت منفعل ہوں کہ لوگ
تجھے صنم تو سمجھنے لگے خدا مجھ کو
یہ اور بات کہ اکثر دمک اٹھا چہرہ
کبھی کبھی یہی شعلہ بجھا گیا مجھ کو
یہ قربتیں ہی تو وجہ فراق ٹھہری ہیں
بہت عزیز ہیں یاران بے وفا مجھ کو
ستم تو یہ ہے کہ ظالم سخن شناس نہیں
وہ ایک شخص کہ شاعر بنا گیا مجھ کو
اسے فرازؔ اگر دکھ نہ تھا بچھڑنے کا
تو کیوں وہ دور تلک دیکھتا رہا مجھ کو
ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﺣﻘﯿﻘﺖ _"
ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ
ﺗﯿﺮﺍ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﺴﺮ
_ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ
بدلا جو وقت، گہری رفاقت بدل گئ
سورج ڈھلا، تو سائے کی صورت بدل گئ
شام کی آنکھ ہے پرنم
مجھے تنہا نہ کرو
دل کو ڈس جاے گا یہ
موسم مجھے تنہا نہ کرو ..!!!
لے گیا وہ بچی کُھچی نیندیں
خواب کیسے رہے سَہے دیکھوں ؟
ایک عمر تک میں اسکی ضرورت بنا رہا،
پھر یوں ہوا کہ اسکی ضرورت بدل گئی۔
تم کو اجازت ھے۔۔
اگر بھولنا چاھو تو بھلا دو ھم کو۔۔
پر اک گزارش ھے۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سنو ۔۔۔۔۔۔
یہ ظلم مت کرنا۔۔۔
یہ کیا کہ سانس سانس اذیت بنی رہے
یہ کیا کہ ایک عمر ہو، وہ بھی بسر نہ ہو
ﻣﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ.
ﻣﯿﮟ____ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﯽ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ.
میں نے اک عمر میں دیکھی ہے کئی بار قضا
میں نے اک عمر میں چاہا ہے کئی بار تجھے
محبت اس کو بھی تو کہتے ہیں
اسکے نام سب لکھنا
پر !!!
اُسی کا نام نہ لکھنا ---
ﻣﺎﻧﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ہم ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮯﺧﺒﺮ، ﻣﮕﺮ
ﺗﮑﻨﮯ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺳﺎتھ ﭘُﮑﺎﺭﺍ ﺑﮭﯽ کیجئے
ﭼﺎﻧﺪ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﻋﺠﺐ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﮨﺎﻟﮧ ﮨﻮﺍ ہے
ﺁﭖ ﮐﻮ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻻ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻟﻔﻆ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻣﮕﺮ
ﺁﭖ ﮐﯽ " ﮨﻮﮞ" ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻻ ﮨﻮﺍ.
میں نے قصداً اسے جانے دیا
یہ میری آخری سخاوت تھی
اب کسی کو نہیں ہے رخصت کرنا
لوٹتے ہی نہیں ہیں........جانے والے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain