Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 


چُھڑا کر ہاتھ گیا وہ جب سے
میری اُنگلیوں کے وقفے اُداس رہتے ہیں۔

RamishSahotra
 

کہاں ہے وہ لڑکی💃جو کہتی تھی😏😍
🤣😂مینو لہنگا لے دے مہنگا وے مرجانیا😁😉🙃🤣😂میری کمیٹی نکل آی اے😎🤫🤫

RamishSahotra
 

گرمی میں عورتیں کتنا بھی گننے کا رس، لیموں پانی، چھانچھ، دہی، لسی، اور روح افزا پی لیں...
پر انکے کلیجے میں ٹھنڈک میکے جاکر ہی پڑتی ہے...... 😂 😂 😂 😂 😂 😂🤣😜

RamishSahotra
 

بھاڑ میں گئی انگریزی😏😏😏
ایک لڑکی سے پوچھا کیسی ہو؟؟🙂🙂
بولی...Fine😌😌
بتاؤ اب حال پوچھنے کا بھی جرمانہ لگے گا

RamishSahotra
 

"•روبرو تجھ سے ملاقات کی اک خواہش ہے،
یوں تو میرے فون میں تیری کئی تصویریں ہیں۔"

RamishSahotra
 

وہ مجھے کہتی ہیں
میں عمر میں ان سے چھوٹا ہوں
تو کیا ہوا آگر وہ بڑی ہیں تو بڑا ظرف دکھائے مجھ سے زیادہ چاہ کر دکھائے😍😍😍

RamishSahotra
 

اِک دوسرے سے پُوچھتی پِھرتی ہیں لڑکیاں
لڑکا بہت حسِین ہے_____محبوب کس کا ہے...😍🙈🙈

Funny joke
R  : 😅😥😔😂😂 Post By 'Bewafa' - 
Social media post
R  : 😊☺ Post By 'Bewafa' - 
Funny joke
R  : 😕😅😅😂Post By 'Bewafa' - 
Funny joke
R  : 😅😅😁😁😂 Post By 'Bewafa' - 
Funny joke
R  : 😔😔😅😅😂😂 Post By 'Bewafa' - 
Urdu poetry
R  : Urdu Poetry By 'Bewafa' - 
RamishSahotra
 

اتنے بے جان سہارے تو نہیں ہوتے ناں
درد دریا کے کنارے تو نہیں ہوتے ناں
رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں
روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں
راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں
ہونٹ سینے سے کہاں بات چھپی رہتی ہے
بند آنکھوں سے اشارے تو نہیں ہوتے ناں
ہجر تو اور محبت کو بڑھا دیتا ہے
اب محبت میں خسارے تو نہیں ہوتے ناں
اک شخص ہی ہوتا ہے متاعِ جاں بھی
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں

RamishSahotra
 

اپنی مرضی سے آتے ہیں
بارش، جُگنو، خواب اور تُم
ایک اکیلی جاں کے مقابل
اُلجھن، درد، سراب اور تُم
شعروں کے دو ہی پہلوہیں
سوچوں کے گرداب اور تُم
میری ذات کا کُل سرمایہ
بِکھرے پھول، کِتاب اور تُم__

RamishSahotra
 

"دردِ دوزخ بھی __ لطفِ جنت بھی.🍀🌸
ہائے! کیا چیز ہے غالب، محبّت بھی"!❤

RamishSahotra
 

جب آ گیا ہے صبر تو پھر
اب آتی ہے کیوں یاد اس کی؟

Urdu poetry
R  : Urdu Poetry By 'Bewafa' - 
Urdu poetry
R  : Urdu Poetry By 'Bewafa' - 
Urdu poetry
R  : Urdu Poetry By 'Bewafa' -