پتہ نہیں کیوں مجھے باقی لڑکوں جیسے شوق نہیں ہیں...جیسے کے پان گٹکے کھانہ...سگریٹ کا دھواں نکال کر فخر محسوس کرنا...شیشے کا پائپ منہ میں لے کر ٹک ٹاک بنانا...ہاتھ میں دھاگے باندھنا.. گلے میں چین پہننا...ہاتھوں میں بریسلیٹ پہننا...لوفر ڈریسنگ کر کے مارکیٹ میں گھومنا...وغیرہ... وغیرہ...