جس کے بدلے میں تم مل جاؤ
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں
گرم استری کو ہاتھ لگانے کا شرف کس کس کو حاصل ہوا آج تک 🤔🙆🤓😂ME NOT
سنو لڑکیوں
ہم لڑکوں کو دیکھ کر
بال کان کے پیچھے کرنے کا کیا سین ہے🙈🙉🙊😂
پنجابی بولنے والی لڑکیاں بڑی کیوٹ ھوتی ھیں😍
کس کس کو آتی ھے پنجابی❤
اؤ پنجابی میں باتیں کریں🙈🙊
سب اپنے جانو مانو کی کوئی ایک اچھی عادت بتائو🙈
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں
اسلام علیکم😂
آپﷺ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آۓ کوئی
غیر کی یاد میرے دل سے بھلاۓ رکھنا😍
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ😒
ﭼﻞ 😏
.
..
.
.
.
.
.
.
.
.
ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺁﺟﺎ🙈 😃??😛😂
میں اسے سینٹائزر بھیجتا رہا
وہ کسی اور کے ساتھ قرنطینہ ہوگئی😂
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂
کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂
پاکستان کے 3 مشہور ڈائلاگ ✌️
1مجھے کیوں نکالا 🤪
2 میں نہیں بتاؤں گا 😜
3آپ نے سب سے پہلے گھبرانا نہیں ہے ✌️
کبھی کسی نے Propose کیا۔💟🙈💓💞💘
NO...juth 😂
یوں " کیجیے " کہ #چائے ☕ دیجیے 😒
#دِلاسہ تو " آپ " سے دیا " نیہں " جاتا 😜😜😋
آپ کی بیٹری مطابق لڑکیاں اگر میک اپ نہ کرتی تو کتنے فیصد خوبصورت ہوتی 😳😉😉😂
♧No cheating ♧
کتنی پاکیزہ آرزو ہے نہ___❤
اسے دیکھے نہ کوئی میرے سوا❤
میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتا ہوں، جن کے سینے سے لگ کر عورت روتی ہے، اور سکون پا لیتی ہے، کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ اور ہمت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کے آنسو صاف کر کے وہاں مُسکراہٹ لے آئے۔🙂
#نظر نظر کا #فرق ہوتا ہے ✌🏻
کسی کو #زہر لگتےہیں توکسی کو #شہد😉😍
بـار بـار ہـاتھ دھـو رہے ہیـں کبھی دِل بھی دھـو لیـا کریں
نفـرتیں بھی تـو وبـاء کی طـرح پھیـل رہی ہیـں.
چیلنج
"چ" سے کسی لڑکی کا نام بتائیں😜🙊
نوٹ
چڑیل نہیں بولنا😒😒💁♀️🤷♀️😁
" دیکھتے ہیں دمادم میں زیادہ کون ہیں
1.urdu😍 2.Punjabi😇
3.Sindhi😌 4.pathan ♥
5. Baloch 😍 #Mine2
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain