Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

میرا دل کر رہا ہے کے آج کوئی مجھے
🙈 پیار سے کہے تم ہی ہو میرے ہیرو 😂😂

RamishSahotra
 

مجھے دمادم میں سیکورٹی دی جائے
مجھے مسلسل دھمکیاں مل رھی ھیں
کہ تم سے ھی شادی کرونگی
😁😁😁😍😘

RamishSahotra
 

سنو👂👂👂
گھڑی پہنتی هو یا انگھوٹھی۔۔۔💍⌚⌚
Tell me ?

RamishSahotra
 

آپ کی Age کیا ہے
میں بتاؤں گا آپ کالے ہو موٹے ہو یا سوہنے ہو😂

RamishSahotra
 

کھلی زلفیں ، گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں😍😘
تم ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں کیا.....

RamishSahotra
 

معصومانہ سوال😒🙈😅آپ کو کیا اچھا لگتا ہے? 1🤔:میری🙈Dp
2🙄:میرا اخلاق❤
3😜:میری پوسٹ😍
4🙄:میرا نام😊

RamishSahotra
 

اس پر سب کالا جچتا تھا
کالے کپڑے، کالی آنکھیں، کالا تل، کالا دل!
.c1

RamishSahotra
 

موسم اچھا نہ ہو تو کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا😂
اور اگر موسم اچھا ہو تو بلکل ہی کام کرنے کو دل نہیں کرتا... 😄

RamishSahotra
 

زندگی میں دو چیزوں پر بھروسہ نہیں کرنا
لڑکی کی ہنسی پر
اور کتے کی خاموشی پر😂😂😂😂

RamishSahotra
 

لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں
جیسے سڑک پر پرانا ٹریکٹر جارہا ہوں😏
🙈😂🤣😝😁

RamishSahotra
 

Dil❤to krta ha tujhy tag kr k purpose kro🙈😋
Par dar lgta ha tujhy galia b ati ho gye 🙈😜😀😎😏🤣😂

RamishSahotra
 

پتہ نہیں لوگوں کو سچا پیار کیسے مل جاتا ہے
مجھے تو نوٹ جوڑنے والی ٹیپ کا سِرا نہیں ملتا
😏😏🤦♂️🤷

RamishSahotra
 

لڑکیوں کی قومی دھمکی 🤷♂️
جانوں میرے لیے رشتے آ رہے ہیں 😂👏😛😝
Agree girls

RamishSahotra
 

چوری چوری پوسٹ دیکھنے والو کو السلام علیکم 😁🙆😂

RamishSahotra
 

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے 💘

RamishSahotra
 

پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں آپ کا پسندیدہ کرکٹر کونسا ہے
Mine: Afridi

RamishSahotra
 

میری تو فیل ہونے پر شادی ہونی تھی اور حکومت نے مجھے پاس کر دیا🙄
اے تسی چنگا نہی کیتا🤦♀️😂😂💯👉

RamishSahotra
 

اپنے حصے کے غم مجھے دے دو ۔۔۔۔۔۔۔❤️
لیکن یہ چوسنی جیسا منہ نہ بنایا کرو☹️☹️

RamishSahotra
 

سُنو 🧑
مکمل کالی ہو یا صرف پاوّں
😁🤣😜😉😂
#🙈

RamishSahotra
 

چھوئے تو نہیں کبھی کسی کے پاؤں میں نے...
وہ پائل باندھنے کا جو بولے تو سوچا جا سکتا ہے... 💕