Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

😂 اتنی بڑی دمادم اور ایک بھی لڑکی پیاری نہیں ہے 😂
😂 یہ بھی قیامت کی نشانی ہے 😂

RamishSahotra
 

سنو..🙈
#عید کی #شاپنگ کرلی یہ میں #کروا دو #تمہیں 😍💋😘😂

RamishSahotra
 

😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜

RamishSahotra
 

دل کے ارمان آنسوٶں میں بہہ گٸے۔۔
ہم Cute ہو کر بھی Single رہ گٸے۔۔😂✌�
#

RamishSahotra
 

خدا کا خوف ہے صاحب
ورنہ
کھیلنا ہمیں بھی آتا ہے
.p1

RamishSahotra
 

لڑکیو برتن کس سپیڈ سے دھوتی ہو
2G -------3G----4G--------wifi

RamishSahotra
 

زندگی ادھوری ہے
😏
شادی ضروری ہے 🙈
😃

RamishSahotra
 

میں تیری محبت سے قبل کچھ یوں تھا
... جیسے کوئی اُمت کتاب سے پہلے.

RamishSahotra
 

کچھ لوگوں کا ماسک اتنا پرانا ہوچکا ہوتا ہے کہ اگر کورونا سونگھ لے تو مر ہی جائے 😷

RamishSahotra
 

اگر خود کو دمادم کا ماسٹر
سمجھتے ہو تو
"خالی"
کمینٹ کر کے دکھاؤ.کوئی اسٹیکر،وغیرہ نہیں add کرنا😝+·😂😂😂😂😂

RamishSahotra
 

ليٹے ھوئے لوگ i love u 😍
بيٹھے ھوئے لوگ i hate u😒
کھڑے ھوئے لوگ i miss u😐
No cheating plz 😂😝😝ab aao sab Zara yahan🙈🙊💜

RamishSahotra
 

خدا کے ساتھ محبت کا دعویٰ اس وقت تک غلط ہے ،
جب تک آپ انسانوں کے ساتھ محبت کو اہم نہیں سمجھتے.

RamishSahotra
 

کچھ خواتین اتنی چڑیل صفت ہوتی ہیں کہ
حقیقی چڑیلیں بھی انہیں دیکھ کر کہتی ہیں اے بہن تو تو میری بھی ماں ہے '😏🙄😁

RamishSahotra
 

تم کمنٹ کرکے تو دیکھو
ریپلائی کی سپیڈ دیکھ کر بے ہوش نا ہوگئے تو کہنا

RamishSahotra
 

بارش ہونے کی دیر ہوتی سب مرزا غالب بن جاتے ہیں حد ہے 😂😂😂😂

RamishSahotra
 

میرے پاس 150 روپے ہیں
کوئی اچھا سا کاروبار بتاؤ
جس میں پسہ نا ڈوبے🧐🧐😝😝

RamishSahotra
 

وہ پوچھنا تھا کے🤔🤔
دھوکھا کھانے کے بعد کون سی بوتل پینی چاہیے😂😂

RamishSahotra
 

اس وقت آپ کے سر پہ جو ڈوپٹہ ہے اسکا colour کونسا ہے 🤔
Daso girls

RamishSahotra
 

سب اپنا بلڈ گروپ بتاو؟
جن کا ایک جیسا ھو
وہ آپس میں دوستی
کر لے 🤔😜🙂🙂

RamishSahotra
 

کوئی لڑکی کو سلائی آتی ھو
تو ایک سوٹ سی دو
درزی نخرے کررہا ہے 😁🙈😂