Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا
یہ دن نا سہی__________چلو ہم

RamishSahotra
 

لڑکا:کل مجھ سے ملنےآنا میں نے تمھیں پھول دینا ہے
لڑکی:گوبھی کا دے دینا تمھارے پیار کا اظہار بھی ہو جاۓ گا اور ہمارا سالن بھی پک جاۓ گا
.b1

RamishSahotra
 

صبر رکھو!🔥
جس نے تمہارے ساتھ برا
کیا ہے اسکے ساتھ کتوں والی ہوکے رہے گی!!😒💔

RamishSahotra
 

شرم کرو پاکستانی لڑکیو
مجھے چائنہ سے ایک لڑکی کی ریکویسٹ آئی ہے 🙈😂🤣

Social media post
R  : Post By 'Bewafa' - 
RamishSahotra
 

لیموں 600 روپے کلو جبکہ ہزار لیموں کی طاقت سے بنا Lemon Max صرف 25 روپے کا😂😂

RamishSahotra
 

Suno Girls
موبائل کس نے لیکر دیا ¿🧐🤔😁
جھوٹ نہی بولنا
😤😒

Social media post
R  : Post By 'Bewafa' - 
RamishSahotra
 

اپنی عمر الٹی لکھو 😜😛
🙊😬😂🙈
دیکھتے ہیں دمادم میں
کتنے بزرگ ہیں 🙈🙉😂
Me,,91 😂

RamishSahotra
 

ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤

RamishSahotra
 

اس ٹائم کیا کر رہے ہو.😂😂😂
جس نے پوسٹ پڑ لی وہ ضرور بتائیے گا.😎😆😁😀😀🙄No cheating

Social media post
R  : Post By 'Bewafa' - 
RamishSahotra
 

بیویاں
خاوند سے زیادہ جہیز میں ملے برتنوں کا خیال رکھتی ہیں🤣🤣

RamishSahotra
 

کبھی پڑوسی کی بیل🔔 بجا کر بھاگے ہو؟؟ 😳😲😂😜😛

Social media post
R  : Post By 'Bewafa' - 
Good morning
R  : Gud MorninG All...... Post By 'Bewafa' - 
RamishSahotra
 

❤ تمہیں دیکھ کر یقین ہوتا ہے..
❤ دنیا واقعی___ ہی پیاری ہے... ❤

RamishSahotra
 

کیسے کر لوں _______ کسی اور سے محبت 😍
مجھے آپ سے زیادہ_______ کوئی پیاری نہیں لگتی 😍😎🔥

RamishSahotra
 

چیلنج
پاکستان کا قومی سالن کونسا ہے؟
😂😅

RamishSahotra
 

یہ کرونا مرونا کچھ نہیں ہے، 😔
بس میری شادی روکنے کی
عالمی سازش ہے..!🙈🙈
😂😂