Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

شادی ہو یا فوتگی..! 😥
لڑکیوں کا دھیان دیگ کی
طرف ہی رہتا ہے 😂😂🤣👌 🙈🙈🙊🙊

RamishSahotra
 

Personal Swal
کھبی آپکو کسی نے (میری_جان) بولا ہے؟؟؟؟ 😂😃😉😍🙈🙄
Muje: Nhi.j1

RamishSahotra
 

آپ وہی ہیں نہ🍂😒
جس کو صرف کمپنی والے میسج کرتے ہیں🍂😂
#Me☻

RamishSahotra
 

میرا کوٸ #قصور نہیں. 😔💓
سب #جان_بوجھ کے مجھ پہ #مرتے ہیں😜😂🙈❤❤
#سچی 😜😁

RamishSahotra
 

چھوڑو محبت کو 🔥
بجلی کی تار کو پکڑو قسم سے آخری سانس تک نہیں چھوڑے گی۔ 😂😉

RamishSahotra
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆

RamishSahotra
 

کیا لڑکیا ں 👩👉 بھی لڑکوں 🚶👉کو
مڑ مڑ کہ د یکھتی ہیں 😱😱

RamishSahotra
 

اگر آپ مجھ سے کبھی زندگی میں ملیں
تو کیا سوال کریں گے سب سے پہلے💁♀️

RamishSahotra
 

رونا تو سب کو اتا مگر رونے
کے ساتھ ناک سے بلبلے نکالنے کا ٹیلینٹ صرف لڑکیوں کو آتا ہے 🤣🙈

RamishSahotra
 

ملتانی مٹی میں کیا مکس کر کے لگاؤں؟
کہ عید والے دن
چٹا لگوں اور لشکارے ماروں🤔🤔

RamishSahotra
 

اگر 2 منٹ کےلیے میرا موباٸل آپ کے ہاتھ میں آجاۓ تو آپ سب سے پہلے کیا چیک کرو گے 😀😜😂😁.

RamishSahotra
 

شادی کرونگا تو اسی لڑکی سے جو
لڑائی کے بعد بولے😝
ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار تھپڑ مجھے🤣

RamishSahotra
 

لڑکیاں جتنی مرضی برینڈڈ
کپڑے پہن لیں
ان ک عید کچن میں ہی گزرتی ہے
😂... Agree ...😂

RamishSahotra
 

بے شک لڑکیاں دل کی بہت اچھی ہوتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔
اب زبان لمبی ہے تو بندہ کیا کرے۔😁

RamishSahotra
 

پاکستانی خواتین 1ڈرامہ سیریل دیکھتی ہیں اس میں جو مظلوم اور معصوم تریں کردار ھوتا ہے خود کو وہ تصور کر کے سارا دن پریشان رہتی ہیں😂😂😂😂😂

RamishSahotra
 

میں اپنا دکھ کس کو بتاؤں😢😢
👉💔💔
یہاں ہر کسی کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے🙄🙄😁🙈

RamishSahotra
 

خودکشی کے لیے کونسا زہر اچھا ہے...؟
1:Physics😜
2:Chemistry🙈
3:Maths😏
4:Biology😋

RamishSahotra
 

تیرے موجود رہنے تک حسین ہیں
موسم،آسمان،دنیا،اور-----ہم 💕

RamishSahotra
 

*یوں نہ دیکھا کیجئیے "خدا" کے لئیے. 😘* *بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی 👌*
Ap ko hi kah raha hon
🤓🤓🤓

RamishSahotra
 

"محبت کا دوسرا نام قربانی ہے" 🙄🔥
"سب اپنے اپنے محبوب تیار رکھیں"🤭
"بڑی عید آنے والی ہے"🤪🔪🤣🔪