آج کی اچھی بات😂😂😂😂
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا ہے 😃😃😃
مجھ سے تمیز سے بات کیا کریں 😜😜
میں اس دمادم کی لڑکیوں کا لاڈلا ہوں 😉
Hai na girls?🙈
چلو شاباش پیسے نکالو سب
عید کے لیے قربانی کا جانور لینا ہے🦌🐑🐏🐐🐪🐫🐄🐮
دو چیزوں کی حسرت کبھی مت کرنا😏😏
ایک مجھے پانے کی ،دوسرا مجھے پٹانے کی 🙈😌
😂
سنا ھے پیار میں نیندیں اڈ جاتی ہیں❤️
کوئی ھم سے بھی پیار کر لے کمبخت نیند بہت آتی ہے🌷❣️🙈🙈
آج کا سوال
قائداعظم کونسا صابن استعمال کرتے تھے 😂🙈
Allah pak ap sab ko mara sawa har Aafat sy Mahfoz rakhy (Ameen)
😜🤓😁😉😊
تم اپنا😂 خیال رکھا کرو
کیونکہ تمھیں😂😂😂 کچھ ہوگیا
تو میرا ایک لائک کم ہوجائے گا😁
جو بل گیٹ کے نیچے سے پھینکا جائے🛂📨
اُسے بل گیٹس کہتے ہیں🤷♂️🏃😎
Ri8 na 🤔🤔🤔
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂
منظور ہیں میری شرارتیں 😜
یا سر پھاڑ دوں تم سب کا 🔨🔥
سنو شھزادی 👰
اگر میں تمہارے انبکس میں آوں تو
وٹے تو نہیں مارو گی نا ؟ 🙊😂
لڑکیاں اپنے نام کا FiRsT WoRd لکھے☺
اور لڑکے اسی WoRd کا SoNg لکھے🎵🎵🎶🎶🎤🎤😂😂😅
ﺁﺝ ﺳﮯ دمادم ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ
ﭼﮭﭩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ۔۔۔

ﺳﺐ ﮐﯽ Salary ﮈﺑﻞ
ﭘﮩﻠﮯ 0 ﺗﮭﯽ ﺍﺏ 00
ﻣﺒﺎﺭﮐﺎ ﮨﻮﻥ
میں نے سنا ہے 😒
میں جس دن پوسٹ نہ کروں آپ لوگوں کا دل نہیں لگتا🤭🤭🤭😎💝.
😂😁
عورت کا احترام کیجٸے
وہ گھڑی کا الارم نہیں کہ
جب چاہا سیٹ کر لی
بعض رشتوں کے نام نہیں مقام ہوتے ہیں_☺️👌✌️
میری پوسٹ پے جلدی جلدی کمنٹ کر دیا کرو😒
ہمسائیوں کا کیا پتہ کب WiFi بند کر دیں😕😛😂😁🤣😜
الف :انار😍
ب:بندر🐒🐒
ت:تسی😛😜😂😂
س:سارے😂🤣🤣🤣
لڑکیاں اک ہفتہ پارلر نا جائیں تو وہ بھی :ابھی نندن: لگنے لگتی ہیں🤣🤣
سنو چڑیل 👈 🧟♀
اپنا صدقہ اتارو🙄
پسند آ گئی ہو تم
😂......🙈......😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain