Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

جب بچہ نہا کر آئے
انگلش ماں "واو یو آر لوکنگ سو کیوٹ بےبی
پاکستانی ماں "آج ہفتے بعد نہائے ہوتو بندے دے پُتر لگ رہے ہو"😂😂

RamishSahotra
 

شادی کیا ہوتی ہے؟؟؟
یہ سمجھنے کی لئے ایک سائنسدان نے شادی کرلی
اب اس کو یہ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ
سائنس کیا ہوتی ہے😍😂😂

RamishSahotra
 

دماغی ٹیسٹ 😂
وہ کونسی چیز ہے جو فریج میں بھی گرم رہتی ہے😋😂😜

RamishSahotra
 

اگر تم دنیا سے کچھ delete کر سکتے تو کیا کرتے.🤔 😕😝

RamishSahotra
 

میں مچھروں کا #پارک ہوں😐
اپنی گرل فرینڈز کو لیکر آجاتے ہیں اور ساری رات سرگوشیاں کرتے رہتے ہیں😠😠

RamishSahotra
 

🙊 لگے رہو #انبکس میں
#آخر ہونا #بلاک ہی ہے 😋😂
اس لئی #ایتھےمرو میری #پوسٹ تے😂😂
🤫🤫تہانوں پکوڑے کڈن دا طریقہ دساں🙄😂😂

RamishSahotra
 

اس عہدِ کم ظرف میں یہ بھی تو اک رونا ہے
وہ کھانسیں تو کھانسی ، ہم کھانسیں تو کرونا ہے
🙄🙄🙄

RamishSahotra
 

کونسے والے ہو؟؟:سرائیکی 😭.:پنجابی😍:پٹھان💖:بلوچی😊:سندھی💞:اُردو😱. کشمیری😍گلگتی☺
Me: Punjabi❤️

RamishSahotra
 

ایک چڑا تھا ایک چڑی تھی 🐦🐦پھر دونوں کی شادی ہوگئی
پھر دونوں چِڑ چِڑے ہوگئے 😂🤣

RamishSahotra
 

بات صرف محبت کی تھی جو مجھے تم سے ہو گئ تھی ❤😞😏😒
ورنہ میرا گزارا تو سانپ والی گیم سے بھی ہو جاتا تھا 🐉🙊😉😝😹✌

RamishSahotra
 

جن سے موٹرسائیکل و ڈے سٹینڈ پہ نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں کہ اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا😉😂

RamishSahotra
 

لکھے جو خط تجھے جو تیری یاد میں😍😍😛😛
وہ سارے پڑھ لئیے ابو نے رات میں 😳😳😍😍😍🙈😂

RamishSahotra
 

مچھر دانی میں بھی مچھر گھس جائیں تو بندہ کہاں جاۓ۔۔؛
میں کہیڑے پاسے جاواں میں منجی کتھے ڈانہواں
🌚🌚😒😒🙁

RamishSahotra
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
لڑکیاں جو اپنے نام کے ساتھ Doll لگاتی ہیں
وہ لسی والا ڈول ہوتا ہے
یا دودھ والا🤔🤔😍😁😁😂

RamishSahotra
 

واہ گوگل ____ تیری سرچ کے 🙈____صدقے😍😍
معصوم لکھا تو میری I'd نکل آئی 😂👀😂😜😜😏🙈

RamishSahotra
 

ڈرو اس وقت سے جس دن “چاند” کو پتہ چلے گا🤔
کہ پاکستان میں کن کن شکلوں کو چاند کہہ کر پکارا جاتا ہے😂😂😂😍

RamishSahotra
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لوگ پتا نہیں ProPoSe کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😂😕😜😅😅

RamishSahotra
 

*شکر ہے جانوروں میں کھانا* *پکانے کا رواج نہیں ورنہ ہاتھیوں کے خاندان کی بہو تو روٹیاں پکا پکا کے ہی مر جاتی*
😂😂😂😂

RamishSahotra
 

اگر بغیر ڈگری کے اس دنیا میں کوئی ڈاکٹر کامیاب ہے
تو وہ "ماں" ہے ⁦❤️⁩
.n5

RamishSahotra
 

ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا🙈😍😘
اتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناٶں
#__🖤❤️