Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

محبت سے بھرپور تیرے سنگ جو گزرے
میں ہر اُس لمحے کے صدقے جاناں "- ❤️😘

RamishSahotra
 

*ٹیچر:چاند پہ پہلا قدم کس نے رکھا؟🤨*
*می: نیل آرم اسٹرونگ نے*
*ٹیچر: شاباش اور دوسرا؟*
*می: دوسرا وی اونےای رکھیا،*
*اوہدی کہیڑی اک لت سی🤪😜🤣🤣🤣*

RamishSahotra
 

تمھارے #شہر کے پھولوں کا پھر #بنے گا کیا
ہمیں بھی پڑ گئی #عادت جو #مسکرانے کی ...😊

RamishSahotra
 

اس دمادم کی ایک لڑکی کڑوڑوں میں ایک ہے.♿
پوچھو کون 🙄؟
😋🧟♀️🤤💉

RamishSahotra
 

Post karny ka Aik Benefit to milaa Na Mujy Myri Jano🥰🙈 Mill Gaii I Love u Jano❤

RamishSahotra
 

جس نے بھی چیلنج پورا کیا اس کو 200 روپے لوڈ 😆
یہ(A) لکھ کر دکھاو بغیر سپیس کے😛😜
Note 😋 Use Capital A😀اگر دم ہے تو لکھو💪۔

RamishSahotra
 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣

RamishSahotra
 

ٹیچر: بتاؤ علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب کب دیکھا..؟
می: جب وہ سو رہے تھے 😂😂😂😜

RamishSahotra
 

#اپنےپیدائش کے مہینے کے مطابق سوال کا جواب دیں😂😂
#جنوری: کیا آپنے کسی سے مار کھائی ہے😂
#فروری: آپ کااصلی نام کیا ہے؟😜
#مارچ: آپکو غصہ کس بات پر اتا ہے ؟😀
#اپریل: کوئی دکھ زندگی میں ؟🙄
#مئی: آپ کی عمر کتنی ہے؟
#جون: آپ کا پسندیدہ رنگ کیا ہے؟😊
#جولائی: آپ کی تعلیم؟🙈
#اگست: اپنی پسند کا کوئی شعر سنائیں ؟😂
#ستمبر: کیا آپ سنگل ہو؟😜😜
#اکتوبر: اپنی پسند کی کوئی ڈش بتائیں😀
#نومبر: کیا آپ کو مجھ سے کوئی سوال پوچھنا ہے ؟😎
#دسمبر: کیا آپ کبھی فیل ہوے ہیں امتحان میں ؟😆

RamishSahotra
 

1 personal sawal?
Lotay ko English
May kya khatay ha?
🤔🤔🤔🤔

RamishSahotra
 

Ek personal Question .
😍😍
آپ کو دوستی پسند ؟
ہے یا محبت 😍

RamishSahotra
 

میں تو ہوں ہی شرارتی ☺😂😂 ..
سیریس تو مریض ہوتے ہیں😷
#💟💝

RamishSahotra
 

میں وقعی کیوٹ ہوں😉😁
یا لڑکیاں مجھے چونا لگاتی ہیں🙈🙈🙈🙈

RamishSahotra
 

دمادم کی دو تین چڑیلیں
میرا پیچھا کر رہی ہے مجھے
بچا لوں ان سے🙆🙏😜
🙈🙈🙉

RamishSahotra
 

رات تو حد ہو گئی..
بچے خواب میں آئے
اور بولے
۔
۔
۔
۔
۔
ابا کوئی لبی آ؟؟ 😣😑😏

RamishSahotra
 

ہچکیاں آرہی تھی
سوچا پوسٹ کرلوں
آپ لوگ انتظار کر رہے ہو گے😎🙂😂

RamishSahotra
 

کوئی آن لائن ہے تو سامنے آؤ اک
سوال پوچھنا چاہتا ہوں؟؟

RamishSahotra
 

دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے..... 😥😥😥
ہم اس سال بھی سنگل کے سنگل ہی رہ گئے..... 😂😂😂

RamishSahotra
 

دال روٹی تھالی میں✌
سب کے BF اور GF گر جائیں نالی میں😂😂
سنگل بولیں AmEEn 😂😅😜

RamishSahotra
 

اس سے تمیز سے بات کیا کریں😍😁
وہ اس دمادم میں لاڈلی ہے میری🙈☺️😘