Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

-" سنو، محترمہ! 😎
چوڑیاں کونسے رنگ
کی پسند ہے 😋

RamishSahotra
 

جسکی Dp بہت اچھی ہوگی 😜
صرف اسی کوReply ملے گا 😛😛
Type: Oye

RamishSahotra
 

آپ پر پھوپھی کی نظر ہے 😜🙈
یا خالہ کی 😍😁
BtaooOo 🙄

RamishSahotra
 

آج کل صابن کے اشتہار دیکھ کر لگتا ہے ان سے نہانا نہی ان کو کھانا ہے
دودھ, انڈے اور بادام سے بنا۔۔
بس ذرا سا Lux 😂😂

RamishSahotra
 

*عـزت کـرنـا سکھیـۓ جناب ❤*
*مـحبت کـا کیـا ہے مـحبت تـو ہـوتی رہے گی....🔥💯*

RamishSahotra
 

اپنے موبائل نمبر کے پہلے چار اور 😉
آخری سات نمبر بتائیں😍
اور پھر جادو دیکھیں😂🙈
🤠😂🥀🙉

RamishSahotra
 

وہ کون ہے
جس کے سامنی آپکی بولتی بند ہو جاتی ہے 😄😁😃
Mine__@main nahi batoga 😂😂

RamishSahotra
 

ڈی پی دیکھ کے بتا سکتا ہوں😂😂
آپ کو پھنسانا آسان ہے یا مشکل 😍😍❤😂
Azma lo😝

RamishSahotra
 

میری عزت کیا کرو دمادم والو
مجھے سب پتا ہے کس کی سیٹنگ کس کے ساتھ ہے😒😒😒😒😒😜

RamishSahotra
 

میں نے پڑھی ہیں سارے عاشقوں کی کہانیاں
کسی میں بھی نہیں لکھا " فیر ساڈا ویاہ ہو گیا ".
🙄🤷🏻♀️😂

RamishSahotra
 

یہ آگے سے تھوڑا لیفٹ ہو کے سیدھا 👉
بھاڑ میں جاؤ سب 😏😏😏
کوئی پوسٹ لائک ہی نہیں کرتا نا کمنٹ 😒

RamishSahotra
 

جــو لوگ آپ پر مـــــــــــرتے ہیں،
کــوشش کــریں کہ اُنہیں زِنــدہ رکــھیں 💔❤

RamishSahotra
 

1 جہاز لاہور سے کراچی 90 منٹ میں جاتا ہے۔مگر وہی جہاز واپسی پر ڈیڑھ گھنٹہ لگاتا ہے کیوں؟🤔😊😜

RamishSahotra
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
____________
_____________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝

RamishSahotra
 

اگر میں تمھاری کھائی ہوئی ببل کھاؤں
تو مان لو گی کہ محبت ہے ❤🙈😂

RamishSahotra
 

اپنی عمر سے15 سال نکال کر بقایا عمر کمنٹ میں لکھیں
میں بھی دیکھوں کون کون فیڈر 🍼🍼🍼🍼 کے لائق ھے😜😜😜
Jhooot Not Allowed
😂😂

RamishSahotra
 

ہم نازک دل ہیں صاحب ، احتیاط کیجئیے !
یوں اچانک نظروں کے روبرو نا آیا کیجئیے!

RamishSahotra
 

پاکستان سے کچرا اٹھایا جا رہا ہے 💯😊
سنو تم ٹھیک ہو نا🔥😜❤💯

RamishSahotra
 

فلموں میں پہلی ٹکر میں پیار ہو جاتا ہے 😛😛
یہاں ٹکر مار مار کے متھا سوج گیا ابھی تک
کوئی ملا ہی نہیں 😂😂😂

RamishSahotra
 

میں نکھرے باز لڑکا ہوں،،😒
صرف اپنے آپ پے مرتا ہوں،،🙈😏