کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝
کیا آپ بغیر ڈرے اپنا موبائل امی ابو کو دے سکتے ہو...؟😮😂
Me.yes 😁😁
کچی کچی دال پکا پکا قیمہ 😍
میں تیرا ارتغل تو میری حلیمہ🙈❤😂
چلوں شادی شادی کھیلتے ہے
میں دولہا
آپ سب اپنے اپنے کردار بتایئں😍😍🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
🎤No jhoot
آپکو پہلا پیار 🙈
کونسی کلاس میں ہوا تھا ؟
بتاؤ بتاؤ 😜مت شرماؤ😆
سب اپنے نام کا دوسرا لفظ لکھیں دیکھتے ہیں مجھے سب سے زیادہ کیا ملے گا آپ سب سے؟🤔 سب شروع ہو جاؤ کمنٹ کرو😉🤗😌👀☺️
#A : kiss 💋 #N : True love
#B : Rose🌹. #O : care😱
#C : Missed cal😃. #P : Frndship😊
#D : Bohat izzat💑. #Q : Gift🎁
#E : Blessing😇. #R : lots of love💝
#F : Dua😘. #S : Love forever😍
#G : Meetha🍦. #T : Money😒
#H : Happiness😊. #U : Khushi😉
#I. : Smile👨. #V : pain😥
#J. : Khushi😘. #w : Hug 😂
#K : Doulat👑. #X : flate 😭
#L : perfume☺. #Y : chocolate
#M : Mohabbat❤. #Z. : Hand watch
لڑاٸی نہیں پیار کرو..
اور اگر دونوں کرنے ہیں
تو، پھر "شادی" کرلو.😍
لاؤں گا تمارے لیے عید پر ایسی بالیاں😍😍❤
دیکھ کر جل جاٸیں گی ساری دمادم والیاں 😜

تم کو جتنے بھی رنگ بہاتے ہیں
ویسی سب چوڑیاں ہیں میرے پاس

😘تم آٹا گوندتی رہنا😍😍
💗میں تمھارے چہرے سے زلفیں ہٹاتا رہوں گا 🌹🌹
" کوٸ رحمدل لڑکی جو اپنا وٹس ایپ نمبر انبکس
کردے "😍♥🙈
Hai Koi Larki????
میری پوسٹ سے چپ چاپ گزرنے والے.......
جا تیری پھوپھو تیری ساس ہو....🙈
😂😂😝😜..
اگر آپ کی امی نہیں مان رہی😕
تو اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں
کیوں کہ ماں مانے ڈیٹول کا دھلا😉🤣😂
اگر اس لاک ڈاؤن میں بھی آپ کا رنگ گورا نہ ہوا ہو تو مستقبل میں کریموں پر پیسے ضائع مت کیجیے گا😜
مارڈالے گا تیرا یہ جمال مجھے
چھوڑ " دمادم " اور آکے سنبھال مجھے
😉😋😂
مجھے فقط چار چیزیں پسند ہیں۔
تم، تمہاری خوشی، تمہارا مسکرانا اور تمہاری آواز😊💕😍✌🏻
شادیوں میں رونق تو ہم لڑکوں سے بنتی ہے

ورنہ لڑکیاں تو صرف کھانے آتی ہیں۔
اپنا نشہ کمنٹ کریں جو بھی ہو 😁
لڑکیاں بھی بتاسکتی ہے اپنا نشہ
Ma: mobile 😋😎👻😏😱😱😱
تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ..🙈😂😂😂✌️
جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہے مجھے بتائے نیا پستول لیا ہے چیک کرنا ہے۔۔۔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain