Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

تم کو محبت تو سکھا دی ہے گزارے لائق،
اور کوئی کام؟ کوئی حکم؟ ہمارے لائق؟

RamishSahotra
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﺎً ﺧﻂ ﻧﮧ ﻟﮑﮭﻨﺎ
میرے ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

RamishSahotra
 

" سب کچھ دے کہ ہنس دی ، اور کہنے لگی تقدیر
کبھی نہ پوری ہو گی ، تیرے دل کی اک امنگ "

RamishSahotra
 

اِس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ہیں.؛
تھوڑا مِلنے جُلنے کا، سِلسلہ تو رکھتے ہیں!!
منزلیں بُلند ہوں تو، مُشکلیں بھی آتی ہیں.؛
مُشکلوں سے لڑنے کا، حوصلہ تو رکھتے ہیں!!
جو تُمہارے اپنے ہوں، تُم سے پیار کرتے ہوں.؛
اُن کا حال کیسا ہے، کُچھ پتہ تو رکھتے ہیں!!

RamishSahotra
 

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی
زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر
تمہارے عشق میں کتنے نِڈھال تھے ہم بھی

RamishSahotra
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے

RamishSahotra
 

ہم رُوٹھیں تو گھر کے کمرے کم پڑ جاتے ہیں
ہم چاہیں تو ایک سرہانہ کافی ہوتا ہے

RamishSahotra
 

اب کے خاموش ہوئے تو گِلہ نہ کیجیئے گا
سارے الفاظ، فُرصتیں، صدائیں واری تھیں

RamishSahotra
 

ہم قیدی ہیں خواہشوں کے
اور حقیقت ہماری سزا......

RamishSahotra
 

سادگی پر فتوے سبھی دیتے ہیں🌚
مگر مرتے سب چہروں پر ہیں❤🔥

RamishSahotra
 

فزکس والے تو یہ بات جانتے ہی نہیں
گریوٹی سے زیادہ کشش ہے آنکھوں میں

RamishSahotra
 

پیار کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے، درمیان میں کوئی تیسرا آ جائے تو گرہن لگ جاتا ہے⁦🙃💔

RamishSahotra
 

کتنی خوبصورت ہو.....
کیا پھول کھاتی ہو💗

RamishSahotra
 

خدوخال بگاڑ گئیں کچھ لا حاصل محبتیں
اب ہم پہلی تصویروں جیسے نہیں رہے

RamishSahotra
 

وہ اپنی سہیلی کی باتوں میں آ گئی ہو گی اُسکی ایک سہیلی کو میں سخت زہر لگتا تھا____🖤

RamishSahotra
 

تم نے چھوڑا تو کسی اور سے ٹکراؤں گا میں
کیسے ممکن ہے کہ اندھے کا کہیں سر نہ لگے

RamishSahotra
 

یہ کس نے منہ کے بل مجھ کو گرایا؟
کہاں ہے وہ ,جو قدموں میں پڑا تھا؟

RamishSahotra
 

تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی
لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں.

RamishSahotra
 

نیند روٹھے ہوئے لوگوں کو،، بلا لائی ھے
آنکھ کھولوں گا تو پھر بچھڑ جائیں گے

RamishSahotra
 

وہ دل نواز ھے لیکن نظر شناس نہیں
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
ناصر کاظمی