Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

مری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ہے
حضور شمع نہ لایا کریں جلانے کو

RamishSahotra
 

کُوفہ مزاج لوگوں کی بُہتات ہے یہاں
اس شہرِ نامراد سے خیمے سمیٹ لو

RamishSahotra
 

دل چھوٹے ہو جاٸیں تو بڑے بڑے گھروں میں بھی جگہ تنگ پڑ جاتی ہے

RamishSahotra
 

شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے ایک عورت__

RamishSahotra
 

سب ہی اُداس ہیں یہاں
آخر یہ خوشیاں جا کہا رہی ہیں 💔🙂

RamishSahotra
 

مرہم کے لالچ میں اپنی دکھتی رگ کا پتا لوگوں کو دینا بیوقوفی کی آخری حد ہے

RamishSahotra
 

ہم. ہیں نازک مزاج پھول نما
تم ہو اونچی چٹان کے پتھر

RamishSahotra
 

شاعری کا ہمیں شعور کہاں🥀
ہم تو لکھتے رہے عذاب تِرے..

RamishSahotra
 

"میَں نے تمہیں
کبھی نہ ملنے والی منزلوں پہ
بہت ڈھونڈا ہے۔

RamishSahotra
 

جی چاہے کہ زنجیرِ قفس توڑ کر بھاگوں
اے کاش کوئی، آج پکارے ُمجھے دل سے

RamishSahotra
 

مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے
خیر لگنے سے ___کون آتا ہے

RamishSahotra
 

محبت ہم بھی کر لیں گے ❤️
یہ غلطی تم بھی کر لینا 🥰
چلو ! تم سے ہی کر لیں گے ❤️
کس سے تم بھی کر لینا 😊
تمہیں ہم دوست کہتے ہیں
تو اک مشورہ بھی دیتے ہیں 🤔
محبت تم نے بھی کرنی ہے
سنو!
ھم سے ہی کر لینا 🥰❤️

RamishSahotra
 

دو تہائی سے زیادہ قبرستان هے یہ دُنیا
کسی کا دل مَر گیا اور کوئی پورا مَر گیا

RamishSahotra
 

یہ خوش لباسِی لبادہ ہے غم چھپانے کا
اگرچہ اُجڑے ہوئے ہیں، مگر سجے ہوئے ہیں🙂

RamishSahotra
 

یہ کون شخص ھے ؟ اس کو ذرا بلاؤ تو !
یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ھے

RamishSahotra
 

ضبط تہذیب ہے محبت کی
وه سمجھتے ہیں بےزبان ہوں میں

RamishSahotra
 

کانچ کی چوڑی لے کر جب تک میں لوٹا🖤
اس کے ہاتھوں میں سونے کا کنگن تھا

RamishSahotra
 

خُود پر تو ایک عُمر سے بس چل نہیں رھا
چِڑیاں خرید لاؤں کہ آزاد کر سکیں🥀

RamishSahotra
 

فریب دینے کو تُو داستاں بڑھا لے مگر...
ہمیں خبر ہے کہانی میں ہم نے مرنا ہے...!!!

RamishSahotra
 

ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن
میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتا ہوں