صورتیں کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہوں نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں۔💯🔥
سوگ منانے سے قسمت نہیں بدلا کرتی
پا نہیں سکتے تو فاتحہ پڑھ کے آگے بڑھ جائیں
تجھے دیکھنا اچھا لگتا تھا،،،
کیاخبرتھی تجھ سےمحبت ہوجائےگی۔
🍁
کبهی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کردو
محبت تم بهی ہم سے لاجواب کرتے ہو
مت ڈال میری نیند کے کشکول میں سپنے
اب مجھ سے ترے بوجھ اٹھائے نہيں جاتے
ہم لوگ مزاروں کے چراغوں کی طرح ہیں
روشن کیۓجاتے ہیں بجھائے نہيں جاتے💔
کون سی سمت میں ہجرت کا ارادہ باندھیں
کوئی بتلائے کہاں تازہ ہوا ملتی ہے۔
سب لوگ کہہ رھے میں خود پسند ھوں لیکن مجھے
پتہ ھے کہ میں خود سے بھی تنگ ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔💔
دلِ مُنتظر جو اپنے نہ تھے چھوڑو اُنھیں
وہ جو کہتے تھے ھم تُمہارے وہ کدھر ہیں ۔؟
میں پوری توجہ کا طلبگار ہوں تجھ سے
اوروں سے مراسم ہیں تو پھر دور رہا کر
تُم بھی آئینے کی طرح بےوفا نکلے فراز
کہ جو بھی سامنے آیا اُسی کے ہو گئے
آج تو دل اس طرح سے اداس ہے
جیسے تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہو جائے
کیسے گزرتی ہیں وہ راتیں؟
جن میں
نہ نیند ہوتی ہے
نہ سپنے
نہ انتظار اور
نہ قرار
اگر کچھ ہوتا ہے
تو صرف
لا محدود درد-
جیسے دامن سےکوئی خاک جھٹک دے محسن
اس نے یوں توڑ دیا______ ربط شناسائی کا "
اُنگلی پَـکـڑ کـے چَلنے کی عَـادَت سِی پَڑ گئی
اُٹھتــے نَہیں ہَیں اَب میرے پَاؤں تِیرے بغیر🥀..
جنت چوم رہا تھا اپنے بچوں کی
لوگ کہنے لگے رن مرید ہے یہ.
اب تیرے زِکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے
پہلی پہلی ہی آخری تھی مجھے۔۔۔۔🍁
ایک محبت جو واقعی تھی مجھے۔۔۔❤
_چُپ، بول مت، فیصلہ ہے بزرگوں کا
سر جھکا،سنگھار کر، دفن ہو جا_
صرف الفاظ کی حد تک نہ سراہے کوئی.....!
ہے یہ حسرت کہ مجھے ٹُوٹ کے چاہے کوئی
اُس وقت رگِ جاں پہ بڑی چوٹ لگے گی
جب تجھ سے بچھڑ کر تيرے ہم نام مليں گے۔!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain